ضمنی انتخاب سازشی چالباز ٹولے کے خلاف ایک ریفرنڈم ہے

64 / 100

فوٹو: فائل

اسلام آباد: ضمنی انتخابات ، لوگ گھروں سے نکلیں جھوٹ ، فراڈ کو ختم کردیں ،وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب ملک میں جاری ضمنی انتخابات کے حوالے سے خصوصی پیغام۔

ٹوئٹر پر جاری پیغام میں مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات کے موقع پر کہا ہے کہ عوام ‏آج گھروں سے نکلے اور ووٹ کی طاقت سے حقیقی آزادی کے ڈھونگ، فراڈ اور جھوٹ کو جڑ سے ختم کر دے۔

http://

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگز یب نے لکھا کہ ضمنی انتخاب سازشی چالباز ٹولے کے خلاف ایک ریفرنڈم ہے۔

ان کا کہنا ہےعوام معاشی ترقی، روزگار، کشمیر کا سودا اوراخلاقیات تباہ کرنے والے فارن فنڈڈ متکبر فتنے، ایبسولوٹلی فراڈ جتھے اور غنڈوں سے نبردآزما ہیں۔

Comments are closed.