تحریک انصاف کا شہر شہر ہارس ٹریڈنگ کے خلاف احتجاج ، ریلیاں

61 / 100

فوٹو، ویڈیوز، ٹوئٹر

لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی کال پر تحریک انصاف کا شہر شہر ہارس ٹریڈنگ کے خلاف احتجاج ، ریلیاں، تحریک انصاف کے رہنماوں نے خطاب کیا۔

http://

تحریک انصاف کے رہنما اور کارکن بڑی تعداد میں اس احتجاج میں شریک ہوئے، کراچی ، لاہور ، کوئٹہ، فیصل آباد، اسلا م آباد سمیت مختلف شہروں میں احتجاج جاری۔

http://

http://

Comments are closed.