چین سے پاکستان کو 2ارب 30 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے

59 / 100

اسلام آباد: چین سے پاکستان کو 2ارب 30 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے۔وزیر خزانہ اسماعیل کا ٹویٹ۔

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ٹوئٹر پر بیان میں تصدیق کی ہے کہ ‏چین کی طرف دو ارب تیس کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک میں جمع ہو گئے ہیں۔

،وزیرخزانہ نے کہایہ رقم چین کی طرف سے سٹیٹ بینک آف پاکستان میں جمع کرا دی گئی ہے ،انھوں نے امید کااظہار کیاہے کہ چین کی مدد ملنے کے بعد پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری آئے گی۔

Comments are closed.