بٹگرام میں گاڑی دریا سندھ میں گرنے سے 9 افراد جاں بحق،17زخمی
فائل:فوٹو
بٹگرام:بٹگرام میں مسافرگاڑی جمبیڑہ کے مقام پر دریا سندھ میں جاگری حادثے میں 9 افراد جاں بحق17افرادشدید زخمی ہوگئے ۔
پک اپ ڈاٹسن جمبیڑہ کے مقام پرحادثے کاشکار ہوئی جہاں گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر دریا اباسین میں…