توشہ خانہ کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف کی توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے پیر کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کردی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ…

حکومت نے عوام پر بجلی بم گرا دیا، قیمت میں 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ مزید اضافہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت نے عوام پر بجلی بم گرا دیا، قیمت میں 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ مزید اضافہ کردیا۔اضافے کے بعد بجلی کا اوسط فی یونٹ ٹیرف 35 روپے 42 پیسے سے بڑھ کر 42 روپے 72 پیسے فی یونٹ ہوجائے گا جبکہ سیلز ٹیکس کے نفاذ کے بعد فی…

پہلی مرتبہ امریکی بحریہ کی سربراہ خاتون نامزد

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے بحریہ کی ایڈمرل لیزا فرنشیٹی کو بحریہ کے نئے چیف آف نیول آپریشنز (سی این او) کے لیے نامزد کیا ہے جس کے بعد وہ فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف میں شامل ہونے والی پہلی خاتون ہونگی۔ امریکی میڈیا…

سابق صدر آصف علی زرداری دبئی پہنچ گئے

فائل:فوٹو دبئی : پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری دبئی پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی سے دبئی پہنچے اور وہ وہاں اپنا طبی معائنہ کرائیں گے۔ ذرائع کاکہناہے کہ آصف علی زرداری کی…

شہباز شریف کابینہ کےغیرملکی دورے، اخراجات میں عمران خان کے وزرا کو پیچھے چھوڑدیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: شہباز شریف کابینہ کےغیرملکی دورے، اخراجات میں عمران خان کے وزرا کو پیچھے چھوڑدیا، موجودہ حکومت کے وزیروں اور مشیروں نے بیرون ملک دوروں پرپچھلی حکومت کے مقابلے میں 150 فیصد زیادہ رقم خرچ کرڈالی۔ رپورٹ کے مطابق…

فوجی عدالتوں کے فیصلوں کے خلاف اپیل کے حق کے لیے اٹارنی جنرل نےمہلت مانگ لی

فوٹو: فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس کی آج کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا، فوجی عدالتوں کے فیصلوں کے خلاف اپیل کے حق کے لیے اٹارنی جنرل نےمہلت مانگ لی یہ مہلت وفاقی حکومت سے ہدایات…

نگران نگران حکومت کے قیام پر مزاکرات کیلئے وزیراعظم نے کمیٹی بنا دی

فوٹو: فائل اسلام آباد: ملک میں نگران نگران حکومت کے قیام پر مزاکرات کیلئے وزیراعظم نے کمیٹی بنا دی. اسمبلیوں کی تحلیل پر اتحادیوں سے مزاکرات کے لئے مسلم لیگ ن کے سینیئر وزرا پر مشتمل 5 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی. وزیراعظم نے مسلم لیگ ن کی…

محرم الحرام ، پنجاب کے13اضلاع حساس قرار

فائل:فوٹو لاہور:محرم الحرام میں پنجاب کے 13 اضلاع کو حساس قرار دے دیا گیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق تیرہ حساس اضلاع میں ضرورت پڑنے پرفوج طلب کی جاسکتی ہے۔ لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، گجرات، جھنگ، بھکر، لیہ ملتان ،ساہیوال، چکوال، راجن…

ہیبا سعدیہ بین الاقوامی ٹورنامنٹ میں پہلی حجابی ریفری ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا

فوٹو:فائل ویلنگٹن:ویمنز فٹبال ورلڈکپ میں فلسطین سے تعلق رکھنے والی ہیبا سعدیہ بین الاقوامی ٹورنامنٹ میں پہلی حجابی ریفری ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ہیبا سعدیہ نے ویمنز اے ایف سی کپ، ایشین کپ کے علاوہ ورلڈکپ کوالیفائرز اور 2020 ٹوکیو اولمپکس…

نگران پنجاب حکومت کا پنجاب کی بیوروکریسی کے لیے نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

فوٹو:فائل لاہور:نگراں پنجاب حکومت نے صوبے کی بیوروکریسی کے لیے نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کی نگراں حکومت نے تمام ایڈیشنل کمشنراور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کیلئے گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق…