بجلی چوری کے 1937سہولت کار آفیسرز کو عہدوں سے ہٹا دیاگیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: بجلی چوری کے 1937سہولت کار آفیسرز کو عہدوں سے ہٹا دیاگیا، ملک میں بجلی چوری کی سہولت کار افیسرز کےخلاف کی تقسیم کار کمپنیوں کی بڑی کارروائی مکمل کرلی گئی۔ ابتدائی طور پر گریڈ 17 سے20 کے 1937افسران کو ان کے عہدوں…

متحدہ عرب امارات میں ہیلی کاپٹر سمندر میں گرکر ڈوب گیا

فائل:فوٹو ابوظہبی: متحدہ عرب امارات میں تربیتی مشن پر مامور ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹس لاپتا ہوگئے۔ حادثے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں…

شاہین آفریدی کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

فائل:فوٹو کراچی :قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی اور شاہین شاہ آفریدی کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا کی شادی کی تقریب کو ایشیاکپ کے باعث…

جاپان کا خلائی مشن چاند پر کامیابی کے ساتھ پہنچ گیا

فائل:فوٹو ٹوکیو:جاپان کا خلائی مشن چاند پر کامیابی کے ساتھ پہنچ گیا، اس کے ساتھ ہی خلائی تحقیق کے سفر پر جاپان نے ایک اہم سنگ میل حاصل کیا۔جاپان کے خلائی مشن کی جانب سے کی گئی درست لینڈنگ ایک قابل ذکر پیش رفت ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں…

القادر ٹرسٹ کیس،فریقین کو جواب جمع کرانے کیلئے 18 ستمبر تک کی مہلت مل گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ میں القادر ٹرسٹ کی رجسٹریشن کے معاملے پر چیئرمین تحریک انصاف اور بشریٰ بی بی کی درخواست پر سماعت 18 ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی درخواست پر سماعت اسلام آباد…

پرویز الہٰی کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ،جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس کی سماعت اے…

پاکستان کو افغانستان میں دستیاب جدید ہتھیاروں پر تشویش ہے،ترجمان دفتر خارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کاکہناہے کہ پاکستان کو افغانستان میں دستیاب جدید ہتھیاروں پر تشویش ہے۔جبکہ بھارتی قیادت پاکستان کے بارے میں تبصروں کی بجائے اپنے چیلنجز پر توجہ دے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے…

کرینہ کپور کی آنکھوں میں دیکھ لیں تو آپ اپنے ڈائیلاگ بھول جائیں گے

فائل:فوٹو ممبئی :ورسٹائل ادکار جے دیپ اہلوت نے کہا ہے کہ اگر آپ فلم کی عکسبندی کے دوران کرینہ کپور کی آنکھوں میں دیکھ لیں تو آپ اپنے ڈائیلاگ بھول جائیں گے۔ فلم ‘جانِ جان’ کے ٹریلر لانچ کی تقریب میں جے دیپ اہلوت نے بالی وڈ کی بیبو کرینہ…

سوشل میڈیا پر مہوش حیات اور کبریٰ خان کے خلاف تمام لنکس بلاک

فوٹو فائل کراچی:سوشل میڈیا پر جھوٹی مہم چلانے کیخلاف کیس کی سماعت کے دوران تفتشی افسر کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر مہوش حیات اور کبریٰ خان کے خلاف تمام لنکس بلاک کردیے ہیں۔ سوشل میڈیا پرجھوٹی مہم چلانے کے خلاف اداکارہ مہوش حیات اوررابعہ…

برطانوی ماہرین کا پانی کی گہرائی میں مستقل انسانی تحقیقی سٹیشن قائم کرنے کا اعلان

فوٹو فائل لندن: برطانوی ماہرین نے ویلز اور برطانیہ کے قریب زیر آب ’ڈیپ‘ کے نام سے ایک مستقل انسانی تحقیقی سٹیشن قائم کرنے کا اعلان کیا ہے جو 2027ء تک مکمل ہوگا، پراجیکٹ کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ زمین کی طرح سائنسداں پانی میں رہ کر آسانی سے…