چھ ملکی ٹورنامنٹ ،پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کا اعلان

فوٹو:فائل اسلام آباد:سعودی عرب میں 6 ملکی ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی گول کیپرز میں نیشا اشرف، رومیسا خان اور مافیہ پروین ، ڈیفینڈرز میں ملیکہ ، مشال بھٹی، صوفیہ قریشی ، نزالیہ…

ہماری بیٹیاں ہمارا مستقبل ہیں،شاہ رخ خان

فوٹو فائل ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ ہماری بیٹیاں ہمارا مستقبل ہیں۔ اداکار شاہ رخ خان اپنی نئی فلم ’جوان‘ کی غیرمعمولی کامیابی کے بعد سوشل میڈیا پر اپنے فینز سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ شاہ رخ خان کے ایک مداح نے…

فرانس کا آئی فون 12 کی فروخت روکنے کا حکم

فوٹو فائل پیرس: فرانس نے ایپل کو الیکٹرو میگنیٹک شعاعوں کے زیادہ اخراج کی وجہ سے ملک میں آئی فون 12 کی فروخت روکنے کا حکم دے دیا۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق فرانس کے ریڈیو فریکوئنسی کی نگرانی کرنے والے ادارے (اے این ایف آر) نے…

خلائی جہازجیسادنیا کا سب سے بڑا آبی سائنس پارک مرکز نگاہ بن گیا

فوٹو فائل بیجنگ: چین نے دس برس کی منصوبہ بندی اور تعمیر کے بعد دنیا کا سب سے بڑا آبی سائنس پارک کا افتتاح کردیا ہے جس کی بیرونی عمارت کسی سائنس فکشن فلم کے بڑے خلائی جہاز کی طرح دکھائی دیتی ہے۔ صوبہ زوہائی میں واقع اس پارک کا پورا نام…

دنیا کا سب سے بلند قامت کتادم توڑ گیا

فوٹو فائل ٹیکساس: دنیا کا سب سے بلند قامت کتا، زیئس اب اس دنیا میں نہیں رہا اور اس نے آخری سانس اپنی مالکن کی گود میں لی ہے۔ زیئس نامی کتا ایک غیرمعمولی اہمیت کا حامل جانور تھا۔ اس کا قد ایک میٹر تک بلند تھا اور دنیا بھر میں مشہور ہوا…

ایریکا رابن نے "مس یونیورس پاکستان” کا ٹائٹل جیت لیا

فوٹو فائل دبئی: ماڈل ایریکا رابن نے ’مس یونیورس پاکستان‘ کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ وہ نومبر میں ہونے والے عالمی مقابلۂ حسن میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔ منتظمین کے مطابق دیگر چار فائنلسٹ خواتین کو شکست دینے کے…

حکومت نےپیٹرول کی قیمت میں 26 روپے کا ظالمانہ اضافہ کردیا،ڈیزل بھی مہنگا

فوٹو:فائل اسلام آباد:حکومت نےپیٹرول کی قیمت میں 26 روپے کا ظالمانہ اضافہ کردیا،ڈیزل بھی مہنگا ہوگیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری، فوری نافذ العمل کردیا گیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی پریس…

ارکان پارلیمنٹ،7وزرائے اعظم سمیت 450 شخصیات کے کیسز دوبارہ کھل گئے

فوٹو: سب نیوز فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ کی طرف سے نیب ترامیم کو کالعدم قرار دینے کے بعد ارکان پارلیمنٹ،7وزرائے اعظم سمیت 450 شخصیات کے کیسز دوبارہ کھل گئے، جبکہ 1809مبینہ کرپشن کیسز،انویسٹی گیشنز ،انکوائریاں دوبارہ اوپن ہوجائیں گی، یہ…

نیب ترامیم کی روشنی میں رواں سال احتساب عدالتوں سے 22 مقدمات واپس بھیجے گئے

فوٹو: فائل اسلام آباد: نیب ترامیم کی روشنی میں رواں سال احتساب عدالتوں سے 22 مقدمات واپس بھیجے گئے جب کہ نیب ترامیم کی روشنی میں 25 مقدمات دیگر متعلقہ فورمز کو بھیج دیے گئے۔ نیب نے سپریم میں مقدمے کی سماعت کے دوران ترامیم سے فائدہ حاصل…

پی آئی اے مالی بحران ، طیاروں کی کمی کے باعث اندرون ملک جانے والی پروازیں منسوخ

فائل:فوٹو کراچی: مالی بحران کے باعث پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن بدستور متاثر ہے، طیاروں کی کمی کے باعث اندرون ملک جانے والی پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ کراچی سے رحیم یار خان جانے والی دو طرفہ پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ کراچی سے اسلام…