عثمان ڈار کی گمشدگی کیخلاف پولیس کو مقدمہ درج کرنے کا حکم

فائل:فوٹو کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماء عثمان ڈار کی کراچی سے حراست میں لیے جانے کے بعد گمشدگی کیخلاف درخواست پر پولیس کو مقدمہ درج کرکے 3 اکتوبر کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنماء عثمان ڈار کی…

نیمل خاور کی ٹوکیو کے ساحل پر سیر و تفریح اور موج مستی ،دلکش تصاویروائرل

فوٹو فائل ٹوکیو:پاکستانی اداکارہ نیمل خاور نے ٹوکیو کے ساحل سمندر اور دیگر دلکش مقامات سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصاویر جاری کردیں۔ نیمل خاور پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی دلکش و حسین اداکارہ کہلائی جاتی ہیں اور انکی خوبصورتی کے گن…

شاہد آفریدی کا بیٹی انشا کی رخصتی پر اشعار کی صورت میں جذباتی پیغام

فائل:فوٹو کراچی: سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے بیٹی انشا آفریدی کی رخصتی پر اشعار کی صورت میں جذباتی پیغام شیئر کردیا۔ شاہد آفریدی نے اپنے سوشل میڈیا اکاوٴنٹس پر بیٹی انشا آفریدی کی رخصتی کی تقریب کی تصاویر شیئرکردیں۔ تصاویر میں…

غیرشرعی نکاح کیس،چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کیخلاف عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق درخواست پر دلائل…

فائل:فوٹو اسلام آباد :سول جج اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کیخلاف مبینہ غیرشرعی نکاح کیس میں عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق درخواست پر آئندہ سماعت پر فریقین سے دلائل طلب کرلیے۔ عدالت نے کہا کہ دونوں فریقین کے ایک ہی دن دلائل…

لانگ مارچ توڑپھوڑ کیس،چیئرمین پی ٹی آئی اور شیخ رشیداحمد کو پیش کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ 

فائل:فوٹو اسلام آباد :اسلام آباد کی مقامی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شیخ رشیداحمد کو لانگ مارچ توڑپھوڑ کیس میں عدالت میں پیش کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ملزمان کے وکلا عدالت پروڈکشن کی دو مختلف دراخواستوں پر دلائل سننے کے بعد…

شاہین شاہ آفریدی اور انشا ء آفریدی شادی کے بندھن میں بندھ گئے

فائل:فوٹو کراچی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی انشا ء آفریدی شادی کے بندھن میں بندھ گئے ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باوٴلر شاہین شاہ آفریدی اپنی دلہن انشا آفریدی کو گھر لے آئے۔ …

اے ڈی بی نے معاشی ایڈجسٹمنٹ پروگرام پرعمل درآمد ناگزیر قرار دیدیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:ایشیائی ترقیاتی بینک نے اپریل2024 تک معاشی ایڈجسٹمنٹ پروگرام پرعمل درآمد ناگزیر قرار دیدیا،،اے ڈی بی کا کہنا ہے کہ رواں سال مہنگائی 29.2 فیصد سے کم ہو کر 25 فیصد پر آجائے گی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستانی معیشت سے…

نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی کی سعودی عرب ،مالٹااورکیوبا کے ہم منصبوں سے ملاقات

فائل:فوٹو نیویارک: اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے موقع پر نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے سعودی عرب ،مالٹااورکیوبا کے ہم منصبوں سے ملاقات کی جن میں باہمی دلچسپی ،ہم عالمی اور علاقائی امور سمیت دو طرفہ تعلقات، کے مختلف پہلوؤ ں پر گفتگو کی…

نگراں وزیراعظم انوار الحق کی ایران کے صدرابراہیم رئیسی سے ملاقات

فوٹو: فائل نیویارک : نگراں وزیراعظم انوار الحق کی ایران کے صدرابراہیم رئیسی سے ملاقات ہوئی ہے ، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر ہونے والی اس ملاقات میں دونوں رہنماوں نے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر…

عام انتخابات کا شیڈول وقت سے پہلے جاری کرنے پرغور، مجوزہ شیڈول تیار

فوٹو: فائل اسلام آباد: عام انتخابات کا شیڈول وقت سے پہلے جاری کرنے پرغور، مجوزہ شیڈول تیار ،الیکشن کمیشن نے ملک میں جاری غیر یقینی کی صورتحال کے خاتمہ کےلئے یہ اہم فیصلہ کرلیاہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کا عام انتخابات کا قبل از وقت…