شہباز گل نے خود پر انڈے اور سیاہی پھینکنے والوں کو معاف کردیا
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے گزشتہ روز خود پر انڈے اور سیاہی پھینکنے کے واقعہ میں ملوث افراد کو معاف کردیاہے ۔
واضح رہے گزشتہ روز ہائی کورٹ میں پیشی کے وقت مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے ڈاکٹر شہباز گل!-->!-->!-->…