ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمان قمر خواتین احتجاج میں شرکت مہنگی پڑ گئی
ویب ڈیسک لاہور :عورت مارچ کے خلاف آواز بلند کرنے والے معروف ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمان قمر جب موٹروے زیادتی کیس کے خلاف احتجاج کرنے والوں کے ساتھ احتجاج کرنے پہنچے تو مظاہرین نے الٹا انہی کے خلاف نعرے بازی شروع کردی۔
یہ واقعہ گزشتہ روز!-->!-->!-->…