بھارتی پولیس کا کرینہ کپور کے فلمی سین کا دلچسپ انداز میں استعمال،ویڈیو وائرل

ممبئی: بھارتی پولیس نے ٹریفک قوانین کی آگاہی کے لیے اداکارہ کرینہ کپور کے فلمی سین کا دلچسپ انداز میں استعمال کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے دارالحکومت دہلی کی ٹریفک پولیس نے ”کبھی خوشی کبھی غم“ فلم سے کرینہ کپور کا ایک سین کاٹ کر اپنی آگاہی ویڈیو…

عمران خان کی 10مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 21جولائی تک توسیع

اسلام آباد: عمران خان کی 10مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 21جولائی تک توسیع ملی ہے یہ کیس مختلف عدالتوں میں ہیں مختلف درخواستوں پر عبوری ضمانتوں میں توسیع دی گئی ہیے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اسلام آباد کی مقامی عدالتوں نے…

کورونا وائرس سے مزید 5افراد دم توڑ گئے

اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا کی چھٹی لہر میں مزیدشد ت آنے لگی ، موذی وائرس سے مزید 5 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 20 ہزار 361 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 492 افراد…

ن لیگ کو ہوم گراونڈ پر شکست،پی ٹی آئی نے پنجاب کا الیکشن جیت لیا

لاہور: ن لیگ کو ہوم گراونڈ پر شکست،پی ٹی آئی نے پنجاب کا الیکشن جیت لیا، تحریک انصاف کی 16 نشستوں پر فتح 3 سیٹیں مسلم لیگ ن کے حصے میں آئیں ایک پر آزاد امید وار کامیاب۔ پنجاب اسمبلی میں 20نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخبات میں تحریک انصاف…

بس نام رہے گا اللہ کا، جیت کے بعد عمران خان کا ٹویٹ

اسلام آباد: بس نام رہے گا اللہ کا، جیت کے بعد عمران خان کا ٹویٹ ،چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا پنجاب میں پارٹی کی فتح پر ردعمل۔ عمران خان نے پنجاب کے ضمنی انتخاب میں واضح برتری پر ‘بس نام رہے گا اللہ کا’ کے عنوان سے پوسٹ شئیر…

سعودی حکام کا مسجد الحرام اور مسجد النبوی میں نمازوں کے لیے پرمٹ کی شرط ختم کرنے کا اعلان

ریاض: سعودی حکام نے مسجد الحرام اور مسجد النبوی میں نمازوں کے لیے پرمٹ کی شرط ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت حج و عمرہ کی جانب سے وضاحت جاری کی گئی ہے کہ حرمین شریفین میں نمازوں کے لیے پرمٹ کی شرط ختم کردی گئی ہے، تاہم نمازوں کی ادائیگی…

یونان میں خطرناک مواد لے جانے والا مال بردار طیارہ زمین بوس، 8 ارکان ہلاک

ایتھنز: یونان میں خطرناک مواد لے جانے والا مال بردار طیارہ زمین بوس ہوگیا جس سے اس میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی حادثے کےنتیجے میں پائلٹ سمیت عملے کے 8 ارکان موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یونان میں مال بردار طیارہ ایک…

شہباز گل حوالات پہنچ گئے ، تصویر وائرل ہو گئی

لاہور: شہباز گل حوالات پہنچ گئے ، تصویر وائرل ہو گئی، تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل کومظفرگڑھ میں گرفتار کرلیا گیا تھا۔ وزیرداخلہ پنجاب عطاتارڑ نے کہا انھیں نقص امن میں گرفتار کیاگیا ہے جب کہ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے انکوائری کاحکم دے…

الیکشن کے نتائج بتارہے ہیں کہ ہمارے پاس عددی اکثریت نہیں رہے گی،ملک احمد خان

لاہور:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک احمد خان نے پنجاب اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں شکست تسلیم کرلی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں ملک احمد خان نے کہا کہ دل سے تسلیم کرتا ہوں کہ تحریک انصاف کو تاریخی فتح ہوئی۔ ملک احمد خان نے مزید…

مسلم لیگ ن کو کھلے دل سے نتائج تسلیم کرنا چاہییں، مریم نواز

اسلام آباد: ‏مسلم لیگ ن کو کھلے دل سے نتائج تسلیم کرنا چاہییں، مریم نواز کا پنجاب کے ضمنی انتخابات میں شکست کے بعد ردعمل. مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا عوام کے فیصلے کے سامنے سر جھکانا چاہیے۔ سیاست میں ہار جیت…