عزت صرف اسے ملے گی جو کام کرے گا، وزیراعظم آزاد کشمیر
مظفر آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم آزاد کشمیر سردارعبدالقیوم نے کہا ہے ریاست میں حقیقی تبدیلی چاہتا ہوں، ریاستی عوام خوشحال ہوگی تو لائن آف کنٹرول کی دوسری جانب مثبت پیغام جائے گا۔
بیوروکریسی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے!-->!-->!-->…