اسرائیل نے طوفان الاقصیٰ آپریشن کے منصوبہ ساز کے گھر پر بمباری کردی
فائل:فوٹو
غزہ: اسرائیل نے القسام کے کمانڈرالضیف کے والد کے گھر پر وحشیانہ بمباری کی جس میں ان کے 60 سالہ بھائی، ایک خاتون اور ڈھائی سالہ بچہ شہید ہوگئے۔
العربیہ نیوز کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں ایک رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا جس سے عمارت…