ملالہ یوسفزئی فیشن میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں
لندن: پاکستان کی نوبیل انعام یافتہ طالبہ ملالہ یوسفزئی ایک بار پھر خبروں میں آ گئی ہیں اس بارانھیں برطانیہ کے فیشن میگزین ،ووگ، نے سرورق شائع کرکے میگزین کی مانگ بڑھائی ہے۔
خود ملالہ یوسفزئی نے ووگ میگزین کے کور کی تصویر ٹوئٹر پر شیئر!-->!-->!-->…