جی ٹی روڈ پر ہمارے مارچ کے ہمراہ عوام کا سمندر ہے،عمران خان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ دیکھنا ہے ملک میں انقلاب خونریزی سے آئے گا یا بیلٹ باکس سے۔جوں ہم آگے بڑھتے جارہے ہیں عوام بڑی تعداد میں ہمارے مارچ میں شامل ہورہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

وزیراعظم شہباز شریف کل چین جائیں گے

فائل:فوٹو وزیراعظم محمد شہباز شریف یکم نومبر کو چین روانہ ہوں گے۔ دورے کے دوران تجارت معاشی تعاون سمیت متعدد معاہدوں پر دستخط ہوں گے۔ 11 اپریل 2022 کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کا چین کا یہ پہلا دورہ…

میانوالی میں عمران خان کی نشست پر الیکشن کمیشن کو ضمنی انتخاب سے روک دیا گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو  میانوالی میں عمران خان کی نشست پر الیکشن کمیشن کو ضمنی انتخاب سے روک دیا گیا ہے۔ عدالت نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر کے 10 نومبر تک جواب طلب کر لیا اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس…

مل بیٹھ کر الیکشن کا فیصلہ کریں ورنہ کھیل ختم پیسہ ہضم،شیخ رشید

فائل:فوٹو راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد کا کہنا ہے کہ مل بیٹھ کر الیکشن کا فیصلہ کریں ورنہ کھیل ختم پیسہ ہضم، شاہراہ دستور پر کنٹینر لگانے والے حالات کی سنگینی سے ناواقف ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں…

خاتون صحافی صدف نعیم کو رات گئے سپرد خاک کر دیا گیا

فوٹو : فائل لاہور: خاتون صحافی صدف نعیم کو رات گئے سپرد خاک کر دیا گیا، وہ گزشتہ روز تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران سادھوکی کے قریب عمراں خان کے کنٹینر کے نیچے آ کر جاں بحق ہو گئی تھیں. نجی ٹی وی کی خاتون صحافی صدف نعیم کی نماز جنازہ…

حکومتی اتحاد کو پاڑہ چنارمیں بھی عمران خان نے شکست دے دی

پاڑہ چنار: حکومتی اتحاد کو پاڑہ چنارمیں بھی عمران خان نے شکست دے دی، چیئرمین تحریک انصاف 20 ہزار748 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ این اے 45 ضلع کرم میں پاکستان تحریک انصاف کے مدمقابل پی ڈی ایم کے حمایت یافتہ جمعیت علمائے اسلام ف کے امیدوارجمیل خان…

بھارت جنوبی افریقہ کے خلاف اہم میچ آسانی سے ہارگیا

فوٹو : آئی سی سی پرتھ : بھارت جنوبی افریقہ کے خلاف اہم میچ آسانی سے ہارگیا، بیٹنگ کےلئے مشہور بھارتی سائیڈ نو وکٹوں کے نقصان پر ایک سو تینتیس رنز پر آوٹ ہوئی پھرفیلڈنگ بھی ناقص کرکے خود بھی ہارے اور پاکستان کی مشکلات میں بھی اضافہ کردیا.…

تم جیسے گئے ایسے بھی جاتانہیں کوئی

فہیم خان پاکستان سمیت دنیا بھر میں آ زادی صحافت کا مقصد اظہاررائے کو فروغ دینا ہے مگر آج بھی صحافی تاریک راہوں میں مارے جا رہے ہیں۔چند روزقبل پاکستانی نامور صحافی ارشد شریف کوبھی انہی تاریک راہوں میں ابدی نیند سلادیاگیا ۔ گوکہ صحا فت ایک…

لانگ مارچ ، پی ٹی آئی کا این او سی جلد جاری کرنے کامطالبہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد انتظامیہ کے اعتراضات کا جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ لانگ مارچ میں لوگ بڑی تعداد میں ہیں، این او سی جلد جاری کیا جائے۔ پی ٹی آئی کے مطابق انتظامیہ دھرنے کے مقام کا این او سی جاری کرے تاکہ…

ہیرو،ولن یا شعبدہ باز…؟

سینئر صحافی ارشد شریف کی شہادت کے بعدپوری قوم،ادارے اور تمام سیاسی جماعتیں غم و رنج کے عالم میں ڈوبی ہوئی تھیں کہ ایسے میں پی ٹی آئی کے سینئر سیاستدان فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس نے بے تحاشہ نئے سوالات کو جنم دیا ہے۔لوگ اس شش و پنج میں مبتلا…