افسردہ ہوں ذہنی مریضہ نہیں، طنز کے نشتروں نے اذیت دی، میرا
کراچی( ویب ڈیسک) پاکستانی فلمی اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ میں ذہنی مریضہ نہیں ہوں لیکن مجھ پر لوگوں کے طنز اور مزاق اڑانے نے مجھے بہت اپ سیٹ کیا ہوا ہے۔
ایک انٹرویو میں میرا نے کہا کہ میں نئے پراجیکٹس نہ ملنے پر افسردہ ضرور ہوں لیکن اس!-->!-->!-->…