کئی شہروں میں 6 جون تک اسکول بند، باقی 24 مئی کو کھلیں گے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) کورونا وائرس کے باعث اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں اسکول 6 جون تک بند رکھنے کا اعلان کر دیا گیا ہے. یہ اعلان وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے کیا گیا ہے، کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور،کوئٹہ اور

مسلہ کشمیر و فلسطین حل کئے بغیر دیر پا امن قائم نہیں ہوسکتا، شاہ محمود

نیویارک( ویب ڈیسک)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے مسئلہ فلسطین اور مسئلہ کشمیر کا حل تلاش نہ کیا گیا تو دیرپا امن دستیاب نہیں ہوگا۔ نیویارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ

پاک چین دوستی ، چینی گروپ کے اردو گیت نے سماں باندھ دیا،ویڈیو وائرل

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک ) پاک چین دوستی اور سفارتی تعلقات کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے چائنا میڈیا گروپ کی اردو سروس نے دوستی گانا ریلیز کردیا ہے جس میں دونوں ممالک کے گلوکار شامل ہیں۔ پاک چین دوستی کو لفظوں اور

خانہ کعبہ میں ایک شخص کی خطبہ جمعہ میں امام پر حملے کی کوشش

مکہ مکرمہ ( ویب ڈیسک )خانہ کعبہ میں جمعہ کے خطبے کے دوران ایک مسلح شخص کی طرف سے امام شیخ بندر بلیلہ پر حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ پہلے یہ خبر عرب میڈیا پر چلی جس میں کہا گیا تھاکہ آج مسجد الحرام میں جمعہ کے خطبے کے دوران احرام

حسن نواز کے لندن آفس میں 4 افراد کی گھسنے کی کوشش

لندن (ویب ڈیسک) نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کے لندن آفس میں 4 نامعلوم نقاب پوش افراد کی داخل ہونے کی کوشش کی،ان افراد نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کے گارڈز کے ساتھ بھی بحث وتکرار کی. میڈیا رپورٹس کے مطابق اس موقع پر اسحاق ڈار اور عابد

اسرائیلی فوج کی جنگ بندی کے بعد دوبارہ شیلنگ ، گولیاں، متعدد زخمی

فوٹو : الجزیرہ غزہ ( ویب ڈیسک )اسرائیلی فوجیوں نے جنگ بندی کے بعد ایک بار پھر مسجد الاقصیٰ سے محلقہ صحن میں فلسطینیوں پر آنسو گیس کی شیلنگ اور ربڑ کی گولیاں برسانا شروع کردیا، متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق

رپورٹنگ کرتی صحافی آندھی کی ذد میں آگئی، ویڈیو وائرل

کراچی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کے ایک نجی چینل کی خاتون رپورٹر کے بیپر دینے کے دوران تیز گرد آلود آندھی نے اسے لیپٹ میں لے لیا ، خاتون پھر بھی بولتی اور خود کو چہرے پر پڑنے والی گرد سے بچاتی رہی۔ یہ منظر سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے

غیر ملکی کی برطرفی پر کمپنی کو 15لاکھ ریال ادائیگی کا حکم

فوٹو: اخبار 24 تبوک( ویب ڈیسک)سعودی عرب میں ایک غیر ملکی کا غیر قانونی طریقے سے ملازمت کا معاہدہ ختم کرنے پر تبوک کی عدالت نے نجی کمپنی کو ایک غیرملکی کو 1.5 ملین ریال ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ اس حوالے سے اردو نے کی ایک رپورٹ میں

عمران بھائی پچھلی حکومتوں کو اب چھوڑ دیں ، کچھ کرکے دکھائیں،آفریدی

لاہور (زمینی حقائق ڈاٹ کام) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بھی وزیراعظم عمران خان کی طرف سے مسلسل پچھلی حکومتوں پر تنقید سے تنگ آگئے ہیں اور انھوں نے وزیراعظم عمران خان کو مشورہ دیاہے کہ تنقید کرنا چھوڑ دیں آپ کچھ کر کے دکھائیں۔

ترکی کی خاتون اول کی فلسطینی لڑکی مریم عفیفی کو ویڈیو کال

فوٹو: فائل سوشل میڈیا انقرہ( ویب ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیبب اردوان کی اہلیہ امینہ اردوان نے اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں حراست میں لئے جانے کے بعد مسکرانے والی فلسطینی لڑکی مریم عفیفی کو ویڈیو کال کرکے ان کی ہمت و حوصلے کی داد دی۔ تُرک