کل سے 19 سال سے زائد عمر والوں کی ویکسینیشن کیلئے رجسٹریشن شروع
اسلام آباد: وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ 19 سال سے زیادہ عمرکے شہریوں کی کورونا ویکسینیشن کے لئے کل سے رجسٹریشن شروع کی جائے گی۔
وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمرنے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ کل سے کورونا ویکسین کیلئے پوری!-->!-->!-->…