افغانستان ، امریکہ کا ساتھ دینے والوں کو نیٹو و امریکہ نے تنہاچھوڑ دیا، بش
برلن( ویب ڈیسک) سابق امریکی صدر جارج واکر بش نے امریکہ سے95فیصد امریکی فوجیوں کے واپس چلے جانے کے بعد افغانستان سے امریکہ کے انخلاء کی مخالفت کردی اور انخلاء کو غلطی قراردے دیاہے۔
نائن الیون واقعے کے بعد افغانستان میں چڑھائی کرنے والے!-->!-->!-->…