جبوڑی ہائڈرو پروجیکٹ پر ڈی پی او نے چائینزکی سکیورٹی کا جائزہ لیا

مانسہرہ(شکیل تنولی )چائینز عہدیداران نےجبوڑی ہائڈرو پاور پروجیکٹ چائینز کیمپ میں ڈی پی او مانسہرہ کو ہائڈرو پاور پروجیکٹ کے حوالے سے بریفنگ دی اور سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا. ڈی پی او مانسہرہ آصف بہادر نے سکیورٹی کا جائزہ لینے

افغان سفیر کی بیٹی پر تشدد،وزیراعظم کا ملزمان کی فوری گرفتاری کاحکم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں افغان سفیر کی بیٹی پر تشدد کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ نے افغان سفیر کی بیٹی پر تشدد کی تصدیق کرتے ہوئے کہا

گلیات کا نام گلیات کیوں ہے؟

آمنہ سردار آج اس پر تھوڑی سی بات کرتی ہوں اور ان تمام گلیوں کا ذکر بھی جو ایبٹ آباد سے مری کے درمیان واقع ہیں۔۔۔ ایبٹ آباد سے اگر مری تک کا سفر کیا جائے تو درمیان میں بہت سی گلیاں آتی ہیں۔۔۔۔ان ہی کے نام پر اس علاقے کو گلیات کا نام دیا گیا

شوہر نے بیوی اور ساس کو قتل کر دیا، 3 ماہ کا بچہ بھی زخمی

ہری پور(یاورحیات)غازی کے علاقہ بلال ٹاؤن میں دوہرے قتل کی لرزہ خیز واردات کی گئی ہے اور شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی اور ساس کو قتل کر دیا اس دوران شیرخوار بچہ بھی زخمی ہو گیا. پولیس نے اطاع پاکر لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے غازی ہسپتال

سعودی عرب میں نماز کے دوران کارو بار بند رکھنے کی پابندی ختم

فوٹو: اردو نیوز فائلریاض( ویب ڈیسک)سعودی عرب میں نمازکے دوران کارو بار بند رکھنے کی پابندی ختم کردی گئی ہے اور اب نماز کے اوقات کے دوران بھی دکانیں اور کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ اس حوالے سے سعودی ایوان ہائے

پہلے جرم ثابت بعد میں گرفتاری ہوگی، سندھ پولیس رولز میں ترمیم

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پہلے جرم ثابت ہوگا تب گرفتار ی ہو گی صرف ایف آئی آر کٹنے پر ملزم کو گرفتار نہیں کیا جائے گا ،سندھ کابینہ نے پولیس رولز میں ترامیم کی منظوری دے دی ۔ ترجمان سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے سندھ کابینہ کے نئے رولز کا

انٹرا افغان ڈائیلاگ، افغان حکومت و طالبان کا مزاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

دوحہ: طالبان اور افغان حکومت کے درمیان مذاکرات قطر کے دارالحکومت دوحہ میں جاری ہیں فریقین نے اپنا اپنا ایجنڈا پیش کر دیا ہے اور اس پر دلائل دینے کا سلسلہ جاری ہے. غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان حکومتی وفد کی قیادت افغانستان کی

داسو واقعہ کی تحقیقاتی ٹیم میں 15 چینی شامل ہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چین نے اپنے شہریوں کے لیے مزید سکیورٹی مانگی ہے جس کی فراہمی کے لیے وزارت داخلہ نے متعلقہ ایجنسیوں کو ہدایات جاری کر دی ہیں. اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں وزیر

انگلینڈ کے سینئر بے بس، پاکستان نے پہلا ٹی ٹونٹی جیت لیا

فوٹو : روئٹرز فائل ناٹنگھم: ایک روزہ سیریز میں ناکامی کے بعد ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز ہوا ہے اور پاکستان نے انگلینڈ کے سیںنئرز پر مشتمل ٹیم کو پہلے ٹی 20 میچ میں 31 رنز سے شکست دے دی. دونوں ٹیموں کے درمیان ناٹنگھم میں

طالبان کو فتح نظر آرہی ہے اب ہماری کیوں سنیں گے؟ عمران خان

فوٹو: روئٹرز فائلتاشقند(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے طالبان سے مذاکرات کا بہترین وقت تب تھا جب امریکہ اور نیٹو افواج افغانستان میں تھیں اب تو طالبان کو فتح نظر آرہی ہے وہ ہماری بات کیوں سنیں گے. تاشقند میں سینٹرل