اولمپک شکست،عارف حسن کا ناکامی کااعتراف، استعفیٰ دینے سے گریز
لاہور( سپورٹس ڈیسک)17سال سے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی سربراہی پر براجمان لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سید عارف حسن کہتے ہیں کہ ملک میں ٹیلنٹ نکھارنے کا کوئی سسٹم نہیں ہے تاہم استعفیٰ دینے سے اب بھی گریزاں ہیں۔
اولمپک میں ایک اور شرمناک!-->!-->!-->…