افغانوں کو مارنا اور تباہ کرنا بند کریں، افغان کرکٹر راشد خان کی اپیل
کابل (ویب ڈیسک) افغانستان کے اسٹار کرکٹر راشد خان نے دنیابھر کے حکمرانوں سے اپیل کی ہے کہ ہم امن چاہتے ہیں افغانوں کو مارنا اور افغانستان کے جھنڈے کو تباہ کرنا بند کریں۔
ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں دوسری پوزیشن پر موجود افغان لیگ اسپنر راشد!-->!-->!-->…