حفیظ کو ویسٹ انڈیز سے زبردستی واپس بلایا گیا ، عماد وسیم کو چھوٹ

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک ) کریبین پریمیئر کرکٹ لیگ کھیلنے والے سابق کپتان و آل راونڈر محمد حفیظ کو پی سی بی حکام نے زبردستی واپس بلا لیا جب کہ عماد وسیم کو چھوٹ دے دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق محمد حفیظ کریبین پریمیئر لیگ میں گیانا ایمزون واریئر

راجہ منصور علی کو پی ٹی آئی کا کلید ی عہدہ ملنا خوش آئندہے، راجہ اصغر

راولپنڈی(ویب ڈیسک) راجہ منصور علی خان کا پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کا سیکرٹری جنرل مقرر ہونا پارٹی کارکنوں کیلئے اچھی خبر ہے کیونکہ راجہ منصور کا نہ صرف کارکنوں بلکہ ہر شعبہ کے لوگوں سے رابطہ رہتاہے۔ ان خیالات کااظہار راولپنڈی کینٹ میں…

چین کی طرح کسی اور ملک میں غربت کے خاتمہ کی مثال نہیں ملتی، پاکستانی قونصل جنرل

فوٹو: شِنہوا ناننگ (شِنہوا)گوانگ ژو میں پاکستان کے قونصل جنرل دیار خان نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ(سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی شعبہ کی دعوت پر8 ستمبر کو جنوبی اور جنوب مشرقی ایشیا کے 9 دیگر ممالک کے سفارت کاروں کے ہمراہ چین کے…

نیوز ی لینڈ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، ایک روزہ میچز کاسٹیٹس تبدل

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان کیخلاف ایک روزہ میچز اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے 18 سال بعد پاکستان پہنچ گئی، ایک روزہ میچز آئی سی سی ورلڈ کپ سیریز کا حصہ نہیں ہوں گے۔ http:// The New Zealand team has arrived…

سعودی اقامہ ہولڈرز پاکستانیوں کو مزید انتظار کی سولی پر لٹکا دیا گیا

ریاض (زمینی حقائق ڈاٹ کام )سعودی عرب نےبیرون ملک پھنسے سعودی اقامہ ہولڈرز کو سعودیہ واپسی کی اجازت دینے کی بجائے اقاموں اور ویزوں کی مدت میں مزید توسیع کر دی۔ سعودی حکومت کی جانب سے سفری پابندیوں کے باعث سعودی عرب واپس جانے سے قاصر تارکین…

پاکستان کو نقصان پہنچانے والوں کے عزائم ناکام بنائیں گے، آرمی چیف

راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے بارڈر منیجمنٹ کی وجہ سے پاکستان کی سرحدیں اور داخلی سلامتی برقرار ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی صدارت میں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی ہے جس میں کمانڈرز نے میں…

افغان کرکٹر راشد خان کی کپتانی چھوڑنے کی وجہ کچھ اور ہے

محبوب الرحمان تنولی اسلام آباد:افغانستان کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کپ کیلئے اعلان کے چند منٹ بعد ہی کپتانی چھوڑنے کااعلان کرنے والے راشد خان کو بظاہر ٹیم سلیکشن میں مشاورت نہ ہونے پر اعتراض ہے لیکن وہ کچھ دیگر مسائل میں بھی الجھے ہوئے ہیں۔ افغانستان…

بلاول بھٹو زرداری موٹر وے پر قافلے سمیت ٹول ٹیکس دیئے بغیر نکل گئے

فوٹو: فائل رحیم یار خان (آئی این پی )چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری رحیم یار خان موٹر وے انٹر چینج پر قافلے سمیت ٹول ٹیکس ادا کیے بغیر نکل گئے۔ بلاول بھٹو زرداری کے قافلے میں درجنوں گاڑیاں شامل تھیں لیکن ایک گاڑی نے بھی انٹر چینج پر…

پی ڈیم ایم صف میں میر جعفر تھے، بلاول نے اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی، مولانا

اسلام آباد( ویب ڈیسک)پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے الزام لگایاہے کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی اور حکومت کے ساتھ جوڑ گئے، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کو صفوں میں میر جعفر کی موجودگی نے نقصان پہنچایا۔

طالبہ کو کالج میں جنسی ہراساں کرنے کی سزا فقط تبادلہ کی سفارش؟

فوٹو: فائل لاہور( ویب ڈیسک) مخلوط نظام تعلیم سے ایک اور بری خبر سامنے آئی ہے اور اس بار بھی وہی کہانی ہے جو زیادہ تر یونیورسٹیز سکینڈلز میں سامنے آ چکی ہے لیکچرار پر اپنی طالبات پر جنسی ہراسانی کا الزام لگاہے اور طالبہ کہتی ہیں استاد جی…