سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیخلاف درخواست خارج کردی

فوٹو: فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ کی تعیناتی کے خلاف درخواست خارج کردی ہے عدالت نے ریمارکس دیئے کہ چیف الیکشن کمشنر اور چیئرمین نیب جوڈیشل افسران نہیں ہوتے۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ…

ارشاد بھٹی ایک نان کو ترستا ، سبزی بیچتا اور تھڑوں پر سوتا تھا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) معروف صحافی اور تجزیہ کار ارشاد بھٹی کے جذباتی انٹرویو نے ہلچل مچا دی اپنے انٹرویو میں کالم نگار ارشاد بھٹی کہتے ہیں میرے پاس پہننے کیلئے کپڑے اور کھانے کیلئے ایک نان بھی نہیں تھا، میں نےفٹ پاتھوں پر سو کر…

بیرون ملک پاکستانیوں کی رقومات بھیجنے پر عائد ٹیکس کٹوتیاں ختم

فوٹو:فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے وزیراعظم عمران خان کی خواہش پر بیرون ملک سے پاکستانیوں کی رقومات کی ترسیل کو تمام ٹیکس کٹوتیوں نے مستثنیٰ قرار دے دیاہے۔ ابو ظہبی میں پاکستانی سفارتخانے کی طرف سے جاری…

طالبان دہشتگرد ہیں تو پھر نہرو اور گاندھی بھی دہشتگرد تھے، مہتمم دارالعلوم دیوبند

نیو دلی( ویب ڈیسک)طالبان دہشتگرد ہیں تو پھر جواہر لعل نہرو اور موہن داس گاندھی بھی دہشتگرد تھے ، یہ بات دارالعلوم دیوبند کے مہتمم اور جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے واضح کی ہے۔ مولانا ارشد مدنی سے بھارت کے مقامی میڈیا نے…

ن لیگ کے اراکین اسمبلی کیخلاف انتقامی کارروائی کیلئے فہرستیں بن گئیں

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پنجاب میں کنٹونمنٹ انتخابات میں حکمران جماعت کی شکست کے بعد مسلم لیگ ن کے ارکان کو انتقامی کارروائی کانشانہ بنانے کیلئے لیگی اراکین اسمبلی کی فہرستیں تیار کرلی گئیں۔ یہ انکشاف مسلم لیگ ن کی ترجمان نے میڈیا سے…

پٹرولیم مصنوعات میں ایک بار پھر اضافہ تجویز، سمری وزارت خزانہ کو موصول

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کاامکان ہے اور سمری وزارت خزانہ کو موصول ہو گئی ہے ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت خزانہ کو موصول ہوگئی جس میں ہائی اسپیڈ…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ بنگلہ دیش اور میچز کے شیڈول کااعلان

لاہور( سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم پانچ سال بنگلہ دیس کا دورہ کرے گی پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورے اورمیچز کے شیڈول کا اعلان کردیاہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ بنگلہ دیش کے دوران تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز اور دو ٹیسٹ میچ کھیلے گی اوریہ دونوں…

ویکسین نہ لگانے والوں پر حکومت کا5پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت نے 30ستمبر تک ویکسی نیشن نہ لگانے والوں کیلئے پانچ طرح کی مختلف پابندیوں کااعلان کردیاہے اسد عمر کا کہنا ہے کہ 30ستمبر کے بعد ان افراد کو چھوٹ نہیں ملے گی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد…

رنگ محل کی ، ماہ پارہ ، بڑے حادثہ کا شکار ہوتے بال بال بچ گئی

کراچی( ویب ڈیسک) ڈرامہ سیریل رنگ محل میں ما ہ پارہ کا کردار ادا کرنے کرنے والی سحر خان ایک بڑے حادثہ کا شکار ہوتے بال بال بچ گئی۔ اگرچہ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو ایک ڈرامہ کے سیٹ کی ہے تاہم میں حادثہ کا سین اصلی ہے اور سحر خان اداکار…

ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافہ کی سمری کابینہ نے مسترد کردی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وفاقی کابینہ نے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافہ کی سمری مسترد کر دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس میں وفاقی کابینہ اجلاس میں 14 نکاتی ایجنڈا پر غور کیا گیا ، اجلاس میں کئی اہم…