وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی ڈی نوٹیفائی معاملہ، مشاورتی عمل جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد/ لاہور:وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کو ڈی نوٹیفائی معاملہ پر آج مزیدمشاورت کی جائے گی ۔جس کے بعدحتمی فیصلہ کیاجائے گا۔جبکہ وزیراعظم کے معاونِ خصوصی عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز…

ممنوعہ فنڈنگ کیس ، ایف آئی اے کو پی ٹی آئی ارکان کے خلاف کارروائی سے روکنے کی زبانی استدعا مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کی بنیاد پر ایف آئی اے کو پی ٹی آئی ارکان کے خلاف کارروائی سے روکنے کی زبانی استدعا مسترد کر دی۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دئیے…

حکومت کا توانائی بچت کے لیے بازار 8 اور شادی ہال 10 بجے بند کرنے کافیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت نے توانائی کی بچت کے لیے بازار 8 بجے اور شادی ہال رات 10 بجے بند کرنے کے علاوہ دیگر کئی اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ ان اقدامات سے 62 ارب روپے کی بچت ہوگی۔ ان اقدامات کے لیے عوامی آگاہی مہم بھی چلائی جائے گی۔…

عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 1.6 ارب ڈالر سے زائد فنانسنگ کی منظوری دیدی

فائل:فوٹو اسلام آباد:عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 1.6 ارب ڈالر سے زائد فنانسنگ کی منظوری دے دی ہے۔ پاکستان کو سندھ میں سیلاب زدہ علاقوں کے متاثرین کی مددکے 5 منصوبوں کے لیے فنڈز ملیں گے جن میں سے تین منصوبے متاثرین کی بحالی، مکانات کی…

حکومت کی سیلاب تباہ کاریوں کے تناظر میں آئی ایم ایف سے طے کردہ شرائط پر نظر ثانی کی درخواست

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی حکومت نے پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں کے تناظر میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈسے پروگرام کے تحت طے کردہ شرائط پر نظر ثانی کرنے کی درخواست کردی ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی…

عدم اعتمادمعاملہ، چوہدری پرویز الٰہی کو ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے میں چیلنج کا سامنا

فائل:فوٹو لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف عدم اعتماد کا معاملہ پراسمبلی میں نمبر گیم سامنے آگئی، چوہدری پرویز الٰہی کو ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے میں چیلنج کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کو اعتماد کے لئے 186…

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات دوسری بار موٴخر ہونے کا خدشہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:شہراقتدار میں 31 دسمبر کو ہونے والے مقامی حکومتوں کے انتخابات دوسری بار موٴخر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیااسلام آباد میں یونین کونسلز کی تعداد 101 سے بڑھا کر 125 کردی گئی۔ وزارت داخلہ نے وفاقی کابینہ کی منظوری…

پی ٹی آئی کے 123ارکان کا جمعرات کو اسپیکر کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کے معاملے پرتحریک انصاف کے 123ارکان نے جمعرات کو اسپیکر کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ارکان اسمبلی اسپیکر راجہ پرویز اشرف کے رو برو مستعفی ہونے کی تصدیق کریں گے۔ پی ٹی…

قانون کا گھیرا عمران خان کے خلاف تنگ ہو رہا ہے،خواجہ آصف

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کے گرد قانون کا گھیرا تنگ ہو رہا ہے اور ان کے پاوٴں سے زمین سرک رہی ہے۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ملک کے حالات…

ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس،شوکاز نوٹس پر پی ٹی آئی کے اعتراضات پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس میں شوکاز نوٹس پر پاکستان تحریک انصاف کے اعتراضات پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ تحریک انصاف کے وکیل انور منصور خان اور الیکشن کمیشن کے ایڈیشنل ڈی جی لاء نے کمیشن میں…