گورنر پنجاب نے وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہیٰ کو ڈی نوٹیفائی کردیا،صوبائی کابینہ تحلیل ،نوٹیفکیشن…

فائل:فوٹو لاہور: گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہیٰ کو ڈی نوٹیفائی جبکہ چیف سیکرٹری نے صوبائی کابینہ کو تحلیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ گورنر پنجاب نے وفاقی حکومت، لیگی رہنماوٴں سے مشاورت کے بعد…

گورنر پنجاب کو وزیراعلی پرویز الہی کو برخاست کرنے سے روک دیا گیا

فائل:فوٹو لاہور: پی ڈی ایم لیگل کی ٹیم نے گورنر پنجاب کو وزیراعلی پرویز الہی کو برخاست کرنے سے روک دیا گیا۔اگر ضروری قانونی طریقہ کار اختیار نہیں کیا جاتا اور ڈی نوٹی فائی کیا تو عدالت وزیراعلی کو فوری ریلیف دے دے گی ذرائع کے مطابق گورنر…

آئینی طور پر پرویز الہی اب وزیراعلیٰ پنجاب نہیں رہے،رانا ثناء اللہ

فائل:فوٹو لاہور: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کاکہناہے کہ آئینی طور پر پرویز الہی اب وزیراعلیٰ پنجاب نہیں رہے انہیں آج ڈی نوٹیفائی کردینا چاہیے۔ گورنر کو اختیار حاصل ہے کہ وہ کبھی بھی وزیر اعلی کو اعتماد کے ووٹ کا کہہ سکتے ہیں۔ گورنر پنجاب کی…

اسپیکر قومی اسمبلی کا پی ٹی آئی اراکین کو استعفوں کی تصدیق کے لیے دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی اراکین کو استعفوں کی تصدیق کے لیے دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تحریک انصاف استعفوں کی منظوری کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرے گی۔ تحریک اں صاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود…

پی اے سی کا ڈی جی رینجرز اور آئی جی ایف سی نارتھ کی اجلاس میں غیرحاضری پر آرمی چیف سے شکایت کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی نے ڈی جی رینجرز اور آئی جی ایف سی نارتھ کی اجلاس میں غیرحاضری پر ناراض ہوتے ہوئے آرمی چیف سے شکایت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت کمیٹی…

سپریم کورٹ کی شوہر اور سسرال کے ظلم و ستم اور ناروا سلوک پر نکاح تحلیل کی اجازت کی توثیق

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے شوہر اور سسرال کے ظلم و ستم اور ناروا سلوک پر نکاح تحلیل کی اجازت کی توثیق کر دی۔عدالت نے شوہر کی جانب سے ظلم کرنے پرتحلیل نکاح کے مقدمے میں فیملی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھنے کا حکم دیدیا۔ سپریم…

حکمرانوں کو سمجھ آگئی ہے کہ عمران خان سے سیاسی مقابلہ نہیں کیا جاسکتا،اسد عمر

فائل:فوٹو اسلام آباد:تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور اسلام آباد کا بلدیاتی الیکشن روکنا دونوں بدنیتی پر مبنی ہیں اسلام آباد اور لاہور دونوں معاملات میں عدالت جائیں گے انہیں سمجھ آگئی ہے کہ عمران…

پاکستانی فلم ”جوائے لینڈ“ آسکر کی بین الاقوامی فیچر فلم کیٹیگری کے لیے شارٹ لسٹ

فائل:فوٹو کیلیفورنیا: جوائے لینڈ آسکرز کیلئے منتخب ہونے والی پہلی پاکستانی فلم بن گئی فلم میں خواجہ سرا علینا خان اور علی جونیجو نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ صائم صادق کی فلم جوائے لینڈ کو 95 اکیڈمی ایوارڈز، آسکر کی بین الاقوامی…

کشمیریوں کو حق خود ارادیت دئیے بغیر جنوبی ایشیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا،پاکستان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت میں مذہبی انتہاء پسندی عروج پر ہے جس پر شدید تشویش ہے۔کشمیریوں کو حق خود ارادیت دئیے بغیر جنوبی ایشیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا…

اسلام آبادہائی کورٹ نے نیب کو ہارون یوسف کی گرفتاری سے روک دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آبادہائی کورٹ نے وزیراعظم کے داماد کی احتساب عدالت میں سرنڈر کرنے کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کے سلسلے میں وزیراعظم کے داماد ہارون یوسف عزیز کی درخواست ضمانت پر اسلام آباد…