وزیر دفاع خواجہ آصف کو پارٹی کی بات کو سن کر آگے چلنا چاہیے، آصف زرداری

کراچی (زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر آصف علی زرداری نے کہا ہے نوازشریف کو سمجھایا ہے اصلاحات کے بعد الیکشن کی طرف جاناہے، آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ فوج اگر غیر جانبدار ہے تو ہمیں جنرل باجوہ کو سلیوٹ مارنا…

پی ٹی آئی منحرفین اسمبلی نااہلی سے بچ گئے،الیکشن کمیشن نے ریفرنس خارج کردیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پی ٹی آئی منحرفین ارکان اسمبلی نااہلی سے بچ گئے،الیکشن کمیشن نے ریفرنس خارج کردیا،چیف الیکشن کمشنر نےفیصلے میں کہا کہا منحرف اراکین کے حوالے سے ٹھوس شواہد نہیں دیے جاسکے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی…

ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، اسٹاک ایکس چینج میں مندی کا رجحان جاری ہے اورانڈیکس پوائنٹس کم ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ اپوزیشن سے حکمران اتحاد میں تبدیل ہونے والی گیارہ جماعتوں کی حکومت…

ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان دہشتگردوں کو پناہ دینے کے مقدمہ میں بری

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان دہشتگردوں کو پناہ دینے کے مقدمہ میں بری ہوگئے ہیں ایم کیوایم پاکستان کے رہنما عامرخان اوردیگردوافراد منہاج قاضی اوررئیس مما کو بری کردیا گیا۔ عامر خان اور دیگر ملزمان کے مقدمہ کا…

ممکن ہے آرمی چیف کی تعیناتی سے پہلے انتخابات کروا دیے جائیں، خواجہ آصف

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ملک میں فوجی سربراہ کی تعیناتی کا طریقہ کار عدلیہ کی طرح انسٹی ٹیوشنلائز ہونا چاہیے، کیوں کہ اس میں کوئی قیاس آرائی نہیں ہوتی۔ خواجہ آصف نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں…

حکومت پاکستان میں اجلاس لندن میں، یہ ہیں امپورٹڈ، شرم کرو، عمران خان

جہلم(زمینی حقائق ڈاٹ کام) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے امپورٹڈ کی حکومت پاکستان میں اجلاس لندن میں، یہ ہیں امپورٹڈ، شرم کرو، عمران خان کا کہنا تھامجرم نے پوٹ پالش کو کابینہ سمیت لند ن بلا لیاہے۔ جہلم میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے…

سی این جی بند ہونے کے باوجود 5 روپے 43 پیسے مہنگی کر دی گئی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سی این جی بند ہونے کے باوجود 5 روپے 43 پیسے مہنگی کر دی گئی ، حکومت نے ملک بھر میں سیلز ٹیکس وصولی کے لیے سی این جی کی قیمت میں بتدریج 5.43 روپے اور 6.89 روپے فی کلو گرام اضافہ کردیا۔ ایف بی آر سے جاری…

سرکاری حج سکیم کے تحت 14 ہزار 247 درخواستیں جمع

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سرکاری حج سکیم کے تحت درخواستیں جمع کرانے کاعمل جاری ہے اور دو دن میں 14 ہزار 247 درخواستیں جمع کرائی جاچکی ہیں۔ جوائنٹ سیکرٹری حج عثمان سروش علوی نے اب تک جمع شدہ درخواستوں کی تصدیق کرتے ہوئے…

سابق کپتان راشدلطیف کشمیر پریمیئر لیگ کے ساتھ منسلک ہوگئے

فوٹو : فائل لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق کپتان راشدلطیف کشمیر پریمیئر لیگ کے ساتھ منسلک ہوگئے ہیں اور وہ دوسرے سیزن میں ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز ہوں گے۔ کشمیر پریمیئر لیگ کے دوسرے سیزن کےلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے لیگ کے ساتھ…

نوازشریف نے وزیراعظم سمیت ن لیگ کی سینئر قیادت کو لندن بلا لیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) نوازشریف نے وزیراعظم سمیت ن لیگ کی سینئر قیادت کو لندن بلا لیا، وزیراعظم شہبازشریف آج ہی برطانیہ روانہ ہو جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف سے ویڈیو لنک پر اجلاس کی تجویز مسترد کرکے اجلاس لندن بلایا ہے…