الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی منحرفین ایم پی ایز کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی منحرفین ایم پی ایز کا فیصلہ محفوظ کرلیاہے،25 منحرف ارکان کے معاملے پرالیکشن کمیشن کا کل دن 12 بجے سنایا جائے گا۔ منگل کومیں پی ٹی آئی پنجاب اسمبلی کے 10 منحرف ارکان کے وکیل خالد…

حنیف عباسی کو شیخ رشید کی وگ نہ ملی، عدالت نےکام سے روک دیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حنیف عباسی کو شیخ رشید کی وگ نہ ملی، عدالت نےکام سے روک دیا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم کے معاون خصوصی حنیف عباسی کو بطور معاون خصوصی کام کرنے سے روک دیا۔ شیخ رشید کی حنیف عباسی کو بطور معاون خصوصی…

ڈالر کی قیمت پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح 200 روپے تک پہنچ گئی

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ڈالر کی قیمت پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح 200 روپے تک پہنچ گئی،بدھ کو اوپن مارکیٹ میں ڈالر نے ڈبل سنچری مکمل کی اور 200 روپے 25 پیسے تک پہنچ گئی. انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 98 روپے39 پیسے پر بند ہوئی، وزیر…

گیان واپی مسجد بنارس،مسجد ہے مندر نہیں ،یہ مسجد رہے گی

فوٹو: فائل نئی دہلی( ویب ڈیسک ) گیان واپی مسجد بنارس،مسجد ہے مندر نہیں ،یہ مسجد رہے گی،اس کو مندر قرار دینے کی کوشش،فرقہ وارانہ منافرت پیدا کرنے کی ایک سازش سے زیادہ کچھ نہیں ہے۔ ان خیالات کااظہارآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری…

کراچی میمن مسجد کے قریب دھماکہ،خاتون جان بحق 12افراد زخمی

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) کراچی میمن مسجد کے قریب دھماکہ،خاتون جان بحق 12افراد زخمی ہوئے ، چار زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے، ایک پولیس وین سمیت گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ کراچی میں ایم اے جناح روڈ بولٹن مارکیٹ پی ایس کھارادر میں ہونے والے…

حکومت تومل گئی ہےشہباز شریف اب ڈیلیور کرکے دکھائیں، پرویز الٰہی

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا کہ حکومت تومل گئی ہےشہباز شریف اب ڈیلیور کرکے دکھائیں، پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کے بجائےعمران خان سیاسی مخالفین کو ہٹ کریں۔ چوہدری پرویز…

فیصلے کریں یا جائیں

انصارعباسی اگر فیصلے نہیں کرنے تھے تو حکومت لی ہی کیوں تھی؟ ایک ایک دن انتہائی اہم اور ہم ہر گزرتے دن کے ساتھ معاشی طور پر پاکستان کو ڈیفالٹ کی طرف لے کر جا رہے ہیں، جس کے نتائج بہت ہی خطرناک ہوں گے۔  پیٹرول مہنگا ہوتا ہے تو اُس کے نتیجے…

اسمبلی توڑ دیں، اصلاحات یا انتخابات؟ وزیر اعظم کی مشاورت شروع

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مخلوط حکومت عمران مخالفت پر متحد، مسائل کے حل پر تقسیم ہے، وزیراعظم شہباز شریف آج اتحادی جماعتوں کے قائدین سے آج ملاقاتوں میں اہم فیصلے کریں گے. ذرائع کے لندن پلان کے تحت مسلم لیگ ن مخلوط حکومت کی ناکامی کی…

مریم نواز نے مقبولیت میں حمزہ شہباز کو پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاکستان میں4 سیاسی جماعتوں کے4 جلسے، مریم نواز نے مقبولیت میں حمزہ شہباز کو پیچھے چھوڑ دیا،میڈیا اداروں نے بھی وزیراعلی پنجاب کو زیادہ لفٹ نہ کرائی۔ اتوار کو فیصل آباد میں تحریک انصاف کے جلسہ سے عمران خان…

بابری مسجد کے بعد تاج محل؟

مقصود منتظر بھارت میں بابری مسجد کی شہادت کے تقریباً 30 سال مکمل ہوگئے ۔۔ ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ اب مندر تعمیر ہورہا ہے ۔۔ انڈیا میں برسر اقتدار جماعت بی جے پی نے مسلمانوں کی عبادت گاہ کو شہید کیا تھا ۔۔ کئی برس تک عدالتوں میں کیس…