پی ٹی آئی سربراہی سے ہٹانے کامعاملہ، عمران خان نے الیکشن کمیشن کے خلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن کے خلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔عمران خان نے پی ٹی آئی سربراہی سے ہٹانے کا الیکشن کمیشن کا نوٹس چیلنج کردیا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب…

آج پاکستان میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس ہے،وزیراعظم شہبازشریف

ژوب: وزیراعظم نے صحبت پور میں مقامی عمائدین سے خطاب میں کہا کہ لوگ یہ خواب لے کر آئے تھے کہ پاکستان میں سب کو ان کے حقوق ملیں گے لیکن ایسا نہیں ہے، آج پاکستان میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس ہے،وزیراعظم شہبازشریف کا اظہارخیال۔ سما نیوزکی رپورٹ…

بھارتی وزیرخارجہ کا نیا بیان بھارت کی بڑھتی ہوئی مایوسی کا عکاس ہے،پاکستان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کی جانب سے لگائے گئے بے بنیاد الزامات مسترد کردئیے۔بھارت کا مسلسل پاکستان مخالفت بیانیہ پاکستان کی سرزمین پربھارت کے دہشتگردی میں ملوث ہونے کو چھپا نہیں سکتا۔ ترجمان دفترخارجہ نے ایک بیان میں…

زیادہ پانی پینے کاعمل زندگی کی طوالت میں نمایاں اضافہ کرسکتا ہے،تحقیق

فائل:فوٹو میری لینڈ: ایک تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ پانی پینے کا عمل نہ صرف امراضِ قلب سمیت کئی امراض کو دور رکھتا ہے بلکہ زندگی کی طوالت میں بھی نمایاں اضافہ کرسکتا ہے۔ اس تحقیق میں خون کے اندر لمبی زندگی ظاہر کرنے والے بایومارکر…

تاجر برادری نے مارکیٹس رات ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد /کراچی :حکومت کی جانب سے ملک بھر میں مارکیٹس رات ساڑھے 8 اور شادی ہالز 10 بجے بند کرنے کے فیصلے پر عمل درآمد نہ ہوسکا۔تاجر برادری نے مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا۔ حکومت کی جانب سے ملک بھر…

یوکرینی حملے کے دوران موبائل فون کا استعمال 89 روسی فوجیوں کی ہلاکت کاباعث بنا،روس

فائل:فوٹو ماسکو: روس کا کہنا ہے کہ یوکرین کے حملے کے دوران موبائل فون کا استعمال 89 روسی فوجیوں کی ہلاکت کا موجب بنا۔ ڈپٹی کمانڈر لیفٹیننٹ کرنل بچورن بھی ہلاک ہونے والوں میں شامل ہیں۔ روس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پابندی کے باجود…

ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ مزید 2 مریض دم توڑ گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 2 مریض انتقال کر گئے۔جبکہ مثبت کیسز کی شرح 0.43 فی صد ریکارڈ کی گئی۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 5 ہزار 126 ٹیسٹ کیے گئے، جن میں 22…

سپریم کورٹ کاگاڑی مالک کو نہ دینے پر ڈی جی کسٹم پر اظہار برہمی، پاکستان کسٹمز کو 50 ہزار روپے…

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود گاڑی مالک کو نہ دینے پر ڈی جی کسٹم پر برہمی کا اظہار کیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ڈی جی کسٹم سے استفسار کیا کہپانچ سال سے وئیر ہاوٴس میں کھڑی گاڑی خراب ہوگئی کیا آپ مالک کا…

امریکی عدالت نے پہلی مرتبہ قتل کے الزام میں خواجہ سرا کو موت کی سزاسنادی

فائل:فوٹو میسوری: امریکی عدالت نے پہلی مرتبہ دوست کے قتل کے الزام میں خواجہ سرا کو سزائے موت دیدی۔ بچپن سے سخت معاشرتی رویوں سے متاثرہ امبر نے اپنی دوست کو جان بوجھ کر قتل نہیں کیا تھا غیر خبر رساں ادارے کے مطابق 2006 میں دوست کے قتل…

دہشتگردی کے خلاف دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے،امریکی محکمہ خارجہ

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ طالبان کو کہیں گے کہ وہ اپنے وعدوں کو پورا کریں اور افغان سرزمین کو عالمی دہشتگرد حملوں کے لیے لانچنگ پیڈ کے طورپر استعمال نہ ہونے دیں دہشتگردی کے خلاف دفاع کرنا…