ملک میں مون سون کے نئے سپیل کی انٹری

اسلام آباد:مون سون ہوائیں آج سے شدت کیساتھ بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی محکمہ موسمیات نے 20 سے 26 جولائی تک ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔این ڈی ایم اے نے متعلقہ محکموں اور اتھارٹیز کیلئے نئی ایڈوائزری جاری کر دی۔…

کورونا سے مزید 7 افراد جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کی چھٹی لہر میں شدت آگئی موذی وائر س سے متاثرہ مزید سات افراد دم توڑ گئے قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 21 ہزار 264 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 592 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔ این…

ترک صدر کی ایرانی سپریم لیڈرعلی خامنہ ای سے ملاقات، معاہدوں پر دستخط

فوٹو: ایرانی میڈیا  تہران: ترک صدر کی ایرانی سپریم لیڈرعلی خامنہ ای سے ملاقات، معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں ،رجب طیب اردوان شام کے بارے میں آستانہ امن مذاکرات میں شرکت کے لئے تہران کے دورے پرہیں۔ تہران میں ہونے والی اس ملاقات میں رہبر انقلاب…

تحریک انصاف بھی ن لیگ کے راستے پر، ایم پی ایز ہوٹل میں منتقل کرنے کا فیصلہ

فوٹو : فائل ‏لاہور: تحریک انصاف بھی ن لیگ کے راستے پر، ایم پی ایز ہوٹل میں منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا تاکہ 22 جولائی تک ان پر کوئی دباو نہ ڈال سکے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی طرح تحریک انصاف نے بھی حمایتی ایم پی ایز کو وزیراعلیٰ کے…

اسمبلیاں مدت پوری کرینگی، عمران خان کا دباو مسترد، حکمران اتحاد

لاہور: اسمبلیاں مدت پوری کرینگی، عمران خان کا دباو مسترد، حکمران اتحاد نے لاہورمیں ہونے والے اجلاس میں متفقہ فیصلے کااعلان کردیا۔ اجلاس کے بعد خواجہ سعد رفیق نے حکمران اتحاد کے فیصلوں اعلان کیا، اور بتایا کہ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت…

تحریک عدم اعتماد کے وقت ڈالر178 روپے تھا جواب 224 روپے کا ہوگیا،عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے وقت ڈالر178 روپے تھا جواب 224 روپے کا ہوگیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں عمران خان نے کہا کہ امریکی سازش سے لائی گئی تحریک عدم…

وینٹی لیٹر پر رہنے والی حکومت کو چاہیں تو آج ہی ختم کروا سکتے ہیں،فوادچودھری

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما ء فواد چودھری نے کہا ہے کہ اچھی خاصی حکومت کو ہٹادیاگیا اور ملک کو معاشی عدم استحکام سے دوچار کیا۔ بدترین طریقے سے نیب قوانین میں ترامیم کی گئیں۔ شہبازشریف کو مشور ہ دوں گا راناثنااللہ جیسے لوگوں سے دور…

بھارتی وزیر اعظم اور یو پی کے وزیر اعلیٰ کی تصویر کچراریڑھی میں پہنچ گئیں ،ویڈیووائرل

اترپردیش: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور یو پی کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی تصاویر کچرے سے برآمد ہونے پر ہل چل مچ گئی، سوشل میڈیا پر وڈیو وائرل ہونے کے بعد محکمہ صفائی کا ملازم بر طرف کر دیا گیا۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور یو پی…

الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کافیصلہ جلد سنائے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سے درخواست ہے کہ وہ پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنائے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ میں الیکشن کمیشن آف پاکستان پر زور دیتا ہوں کہ پی…

کامیابی کیسے ملی!

فہیم خان کامیابی وکامرانی ہر حال میں خدا کے ارادہ سے ہی ہوتی ہے۔ انسان کو کامیابی اس کے اچھے فیصلوں کی وجہ سے ملتی ہے۔ فیصلے میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ جس لمحے آدمی فیصلہ کررہا ہوتا ہے، اسی لمحے اس کی تقدیر بن رہی ہوتی ہے۔ اس لیے فیصلے پختہ…