عازمین خانہ کعبہ کو چھو اورحجراسود کوبوسہ دے سکیں گے

مکہ مکرمہ : کعبہ شریف کے اردگرد سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔ عازمین کعبتہ اللہ کو چھو اورحجراسود کوبوسہ دے سکیں گے حرمین شریفین امورکے نگراں ادارے کے مطابق خانہ کعبہ شریف کے اردگرد لگائی گئی رکاوٹیں ہٹا دی گئی ہیں۔ رکاوٹیں ڈھائی سال قبل کورونا…

کورونا وائر س سے متاثرہ مزید 9مریض دم توڑ گئے

اسلام آباد: ملک میں کورونا کی چھٹی لہر میں مزید شدت آنے لگی ۔چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے مزید 9 مریض انتقال کرگئے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 20 ہزار949 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 806 افراد کا کورونا ٹیسٹ…

راولپنڈی وومین چیمبر کے وفد کی بہاولپور وومین چیمبر کے ایورڈ شو میں شرکت

راولپنڈی: راولپنڈی وومین چیمبر کے وفد کی بہاولپور وومین چیمبر کے ایورڈ شو میں شرکت، بہاولپور میں میر ی کہانی ایورڈ شو انعقاد کیا گیا۔ بہاولپور وومین چیمبر آف کامرس کی جانب سے راولپنڈی وومین چیمبر آف کامرس کی صدر عظمی بٹ، سینئر نائب صدر…

عمران خان کی نااہلی کےلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر

اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی کےلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی گئی، ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلہ کو بنیاد بنایا گیاہے۔ الیکشن کمیشن میں درخواست امن ترقی پارٹی کے چیئرمین محمد فائق شاہ کی جانب سے دائرکی گئی ہے۔…

چین کی دھمکی کے باوجود نینسی پلوسی تائیوان پہنچ گئیں

فوٹو : ٹوئٹر نینسی پلوسی  تائیوان: چین کی دھمکی کے باوجود نینسی پلوسی تائیوان پہنچ گئیں،امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کا تائیوان کے وزیر خارجہ جوزف وو نے استقبال کیا۔ نینسی پلوسی کے تائیوان پہنچنےکے فوری بعد بیجنگ کی طرف سے…

انگلینڈکے دورہ پاکستان اور 7 میچز کا شیڈول جاری کردیاگیا

لاہور: انگلینڈکے دورہ پاکستان اور 7 میچز کا شیڈول جاری کردیاگیا،پاکستان کرکٹ بورڈ نے 17 سال بعد اپنی سرزمین پر انگلینڈ کی میزبانی کا شیڈول جاری کیا۔ سات میچزکیٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز 20 ستمبر سے 2 اکتوبر تک کراچی اور لاہور میں…

پاکستان اور بھارت 28 اگست کو مدمقابل ہوں گے

دبئی : ایشیا کپ کے میچز کا شیڈول جاری کردیا گیا،سب سے بڑا میچ پاکستان اور بھارت 28 اگست کو مدمقابل ہوں گے۔ ایشیا کپ2022 پر چھائے غیر یقینی کے بادل چھٹ گئے، سری لنکا کی معذرت کے بعد متحدہ عرب امارات منتقل ہونے والے ایونٹ کو حتمی شکل دے دی…

لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت 6افسران ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت 6افسران ہیلی کاپٹر حادثے میں شہیدہو گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ حادثے میں تباہ ہونے والے ہیلی کا پٹر کا ملبہ مل…

سرٹیفائیڈ جھوٹا، شہباز، سر شرم سے جھک گیا، مریم نواز، پکڑا گیا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف، سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور وزیراطلاعات مریم اورنگزیب سمیت دیگر حکومتی رہنماوں کا پی ٹی آئی کے ممنوعہ فنڈنگ کیس پر فیصلہ آنے پر ردعمل سامنے آیاہے۔ سرٹیفائیڈ جھوٹا،…

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن فیصلہ چیلنج ، شوکاز کا جواب دینے کااعلان

اسلام آباد: تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن فیصلہ چیلنج ، شوکاز کا جواب دینے کااعلان سامنے آیاہے، اور کہا گیاہے کہ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کی واضح ہدایت کے باوجود صرف پی ٹی آئی کا فیصلہ دیا حالانکہ عدالت نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی…