خوبصورت اورجوان کیسے نظر ہوتی ہوں ،اداکارہ صبافیصل نے بتادیا

لاہور: معروف اداکارہ صبا فیصل نے اعتراف کیا ہے کہ وہ خوبصورت اور جوان نظر آنے کے لیے بوٹوکس کے انجکشن لگوانے سمیت دیگر نت نئے طریقے اپناتی ہیں۔ نیوز کاسٹنگ سے اداکاری کا سفر طے کرنے والی 64 سالہ اداکارہ صبا فیصل حال ہی میں ایک نجی پروگرام…

الیکشن کمیشن کا بھونڈا فیصلہ سپریم کورٹ میں دفن ہو جائے گا،شیخ رشید

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ  الیکشن کمیشن کا بھونڈا فیصلہ سپریم کورٹ میں دفن ہو جائے گا،شیخ رشید کا کہنا ہے حکومتی اتحاد نہ عوام میں جانے، نہ الیکشن کرانے، نہ مسائل حل کرنے کے قابل ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

اسلام آباد ہائی کورٹ،استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کیخلاف تحریک انصاف کی درخواست پر فریقین کو نوٹس

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفیٰ مرحلہ وار منظوری کے خلاف درخواست پر سیکرٹری قومی اسمبلی، الیکشن کمیشن و دیگر کو نوٹس جاری کر دئیے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامرفاروق نے کیس کی سماعت کی،…

انٹر بینک مارکیٹ میں آج بھی ڈالر کی قدر میں کمی کارجحان

کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز میں آج بھی ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر کمی کارجحان ہے، ڈالر 2.61 روپے کمی سے 226.19 روپے کی سطح پر آگیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی کی امید کی جارہی ہے تاہم…

راولپنڈی میں میٹرو بس میں آگ لگ گئی، مسافروں پہ کیا گزری؟

راولپنڈی :رحمان آباد اسٹیشن راولپنڈی میں میٹرو بس میں آگ لگ گئی، مسافروں پہ کیا گزری؟ آگ فیول لیک ہونے سے لگی ، بس عملے نے مسافروں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا. آگ سے بس مکمل طور پر جل گئی، اس دوران خوفزدہ مسافروں نے دوڑ کر جانیں بچائیں جبکہ…

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 4 مریض چل بسے

اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 4 افراد انتقال کرگئے جبکہ 160 مریضوں کی حالت نازک ہے۔ قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران 21 ہزار 741 کووڈ کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 789افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔ این آئی ایچ…

حکومتی اتحاد نے ملکی و عوامی مسائل پس پشت ڈال دئیے، عمران خان واحد ہدف قرار

محبوب الرحمان تنولی اسلام آباد : حکومتی اتحاد نے ملکی و عوامی مسائل پس پشت ڈال دئیے، عمران خان واحد ہدف قرار دے دیا، راستے سے ہٹانے کیلئے ہر تدبیر اختیار کرنے کا فیصلہ. وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت بدھ کو اجلاس میں عمران خان کا نام ای…

لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کو کور کمانڈر کوئٹہ تعینات کردیاگیا

راولپنڈی: لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کو کور کمانڈر کوئٹہ تعینات کردیاگیا، وہ شہید ہونے والے لیفٹیننٹ جنرل سرفراز احمد کی جگہ یہ عہدہ سنبھالیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اس وقت لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور آئی جی کمیونیکیشن اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی جی…

الیکشن کمیشن رپورٹ احمقانہ ہے، الیکشن کمشنر کیخلاف سپریم جوڈیشل کمیشن جائینگے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہےکہ الیکشن کمیشن رپورٹ احمقانہ ہے، الیکشن کمشنر کیخلاف سپریم جوڈیشل کمیشن جائینگے ، ہم الیکشن کمیشن کے سامنے پر امن احتجاج کریں گے، ریڈزون میں نہیں جائیں گے، الیکشن کمشنر نے ہمیں…

حکومتی اتحاد کا عمران خان کے گرد شکنجہ کسنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومتی اتحاد کا عمران خان کے گرد شکنجہ کسنے کا فیصلہ ،عمران خان نام ای سی ایل میں ڈالنے ،نااہلی کےلئے ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے ، یہ فیصلے پی ڈی ایم اورحکومتی اتحاد کے وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت اجلاس میں کئے۔…