یوکرین یوم آزادی،روس کی فضائی بمباری ،25افراد ہلاک

فائل : فوٹو ماسکو / کیف: روس نے یوکرین کی آزادی کے روز فضائی بمباری کی جس کے نتیجے میں 25 شہری ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق روس کے وزارتِ دفاع نے فضائی کارروائی کے حوالے سے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ہماری فورسز…

عالمی اداروں کا سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے 50 کروڑ ڈالر سے زائد کی امداد کا اعلان

فائل: فوٹو اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف کی اپیل پر بین الاقوامی تنظیموں اور مالی اداروں نے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے 50 کروڑ ڈالر سے زائد کی امداد کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیلاب زدگان کی مدد کے لئے…

مریم نواز ،رانا ثناء اللہ ،مولانا فضل الرحمن ودیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

فائل :فوٹو اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ، جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔ مقامی وکیل علی اعجاز بٹر نے اسلام آباد ہائی کورٹ…

عوام کو اس نااہل ٹولے کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا،عمران خان

فائل :فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی ترجیحات عوام کے بجائے اپنے مقدمات کا خاتمہ کرنا ہے، عوام کو اس نااہل ٹولے کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیر…

کورکمانڈرز کانفرنس ،سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد جاری رکھنے کے عزم کااظہار

فائل :فوٹو راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس میں سیلاب متاثرین کی تکالیف کم کرنے کے لیے کوئی کسر اٹھا نہ رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس کے شرکا کو ملک میں سیلابی…

وزیراعظم شہباز شریف کا سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر دورہ لندن منسوخ

فائل :فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر لندن کا دورہ منسوخ کر دیا۔ وزیراعظم کی پوتی لندن میں زیر علاج ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے حمزہ شہباز کی بیٹی اور اپنی پوتی کی طبعیت کی ناسازی کی وجہ سے قطر سے لندن…

ٹینس سٹارپیٹرا کویٹووا نے کوچ جیری وینک کے ساتھ منگنی کرلی

فائل :فوٹو لندن:ٹینس سٹار پیٹرا کویٹووا نے ومبلڈن میں کوچ جیری وینک کے ساتھ منگنی کرلی۔ پیٹرا کویٹووا انگلیں ڈ میں 2 مرتبہ چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرچکی ہیں، اس لیے انھوں نے اپنی زندگی کے یادگار لمحے کے لئے بھی ومبلڈن کا ہی انتخاب کیا۔…

نواز شریف کو سمجھ آگئی ہے کہ شہباز شریف اپنے اقتدار کے لیے کہاں تک جاسکتے ہیں،شیخ رشید

فائل :فوٹو اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد نے کہاہے کہ عمران خان کی مقبولیت سے خوفزدہ اسکے خلاف دہشت گردی کے پرچے بنوا رہے ہیں ستمبر ستمگر مہینہ ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں شیخ رشیداحمد نے کہا کہ ووٹ…

انسداددہشتگردی عدالت ،عمران خان کی عبوری ضمانت منظور،یکم ستمبر کو دوبارہ پیش ہونے کا حکم

فائل :فوٹو اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہو گئے، جہاں ان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کرلی گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کمرہ عدالت میں پہنچے۔ ان کے ہمراہ پی ٹی آئی کے رہنما اسد…

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 4 افراد چل بسے

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 4 افراد جان کی بازی ہار گئے، مثبت کیسز کی شرح 1.92 فیصد رہی۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے ددوران ملک بھر میں مجموعی طور پر 16 ہزار339 ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے 313 افراد میں کورونا وائرس…