مریم نواز کے افواج پاکستان مخالف بیانات پر مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر

لاہور: مریم نواز کے افواج پاکستان مخالف بیانات پر مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر، درخواست میں کہا گیا ہے کہ مریم نواز نے قومی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کی اور بیانات دئیے۔ افواج پاکستان اور قومی اداروں کے خلاف مبینہ بیان بازی پر مسلم لیگ ن…

بنوں مظاہرین کو7 گز لمبا سلیوٹ

سبوخ سید ‏بنوں جمیعت علمائے اسلام ف کے زیر اہتمام یہ مظاہرے بنوں کے مسائل کے حل کے لیے نہیں ، تعلیم ،صحت ، مہنگائی ، بے امنی ، فرقہ واریت ، لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے نہیں ۔ خواتین کو پارک سے روکے جانے کے لئے مظاہرہ ہو رہا ہے۔ مظاہرے میں…

سیلابی،سیاسی اور معاشی ریلہ پی ڈی ایم کو بہا لے گیا،شیخ رشید

اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد کاکہناہے کہ نواز شریف نے شہباز شریف سے کہا ہے کہ اگلی بات تب ہوگی جب میرے اور مریم کے نااہلی کیس ختم ہوں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرایک ٹویٹ میں شیخ رشیداحمد نے کہا کہ مہنگائی کی…

کورونا وائر س سے مزید 2 مریض دم توڑ گئے

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے مزید 2 مریض جان کی بازی ہار گئے،مزید 290 مثبت کیسزسامنے آگئے قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے16 ہزار570 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 290 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔…

بنوں،مذہبی جماعتوں و طلبہ کے احتجاج پر جناح فیملی پارک مستقل بند کردیاگیا

فوٹو: فائل بنوں: بنوں،مذہبی جماعتوں و طلبہ کے احتجاج پر جناح فیملی پارک مستقل بند کردیاگیا،پاک فوج اور بنوں کے علما اور آئمہ کرام پر مشتمل کمیٹی کے مذاکرات کامیاب ہوئے اور بنوں کینٹ میں قائم جناح فیملی پارک مستقل طور پر بند کر دیا گیا۔ تحفظ…

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ، پہلے میچ میں آج افغانستان اور سری لنکا مد مقابل ہوں گے

فوٹو: فائل دبئی: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ، پہلے میچ میں آج افغانستان اور سری لنکا مد مقابل ہوں گے ،متحدہ عرب امارات میں آج ایشیا کے میگا ایونٹ کاآغز ہوگا۔ ایشیا کپ میں کل 6ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیاہے، ٹورنامنٹ کا آغاز آج دبئی میں ہوگا…

منڈا پل ٹوٹ گیا،نوشہرہ، چارسدہ کے زیرآب آنے کا خطرہ، مساجد میں اعلانات

فوٹو: اسکرین گریب نوشہرہ: خیبرپختونخوا میں بھی سیلاب تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے سوات میں بڑے پیمانے پر تباہی کے بعد رات گئے سیلابی ریلے سے نوشہرہ کے قریب واقع منڈا ہیڈورکس کا پل ٹوٹ گیا ۔ منڈا پل ٹوٹ گیا،نوشہرہ، چارسدہ کے زیرآب آنے کا…

وزارت داخلہ نے سیلاب کے باعث چاروں صوبوں میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی

فائل: فوٹو اسلام آباد: وزارت داخلہ نے سیلاب کے باعث چاروں صوبوں میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی، شدید بارشوں اور سیلاب کی ہنگامی صورتحال کے پیش نظرسویلین حکومت کی مدد کیلئے تعیناتی کی منظوری دی گئی۔ آئین کے آرٹیکل 245کے تحت فوج تعینات…

وزیراعظم کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں عوام کو زیرو بیلنس پر بھی کال کی سہولت دینے کی ہدایت

فائل : فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں عوام کو زیرو بیلنس پر بھی کال کی سہولت کے لیے وزارت آئی ٹی کو فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے چئیرمن پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کو کل تک…

الیکشن کمیشن، عمران خان کی جانب سے توہین آمیز ریمارکس کا معاملہ سماعت کے لیے مقرر

فائل: فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے توہین آمیز ریمارکس کا معاملہ سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن 30 اگست کو کیس کی سماعت کرے گا۔ توہین الیکشن کمیشن کیس…