پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی

فوٹو:ٹویٹر اسلام آباد:پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے۔ سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو جمع کرا دیا، انہوں نے استعفے میں لکھا کہ سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی ہدایت…

عمران خان کے صاحبزادے پاکستان پہنچ گئے

فوٹو:انٹرنیٹ لاہور: عمران خان کے صاحبزادے قاسم اور سلمان بیرون ملک سے پاکستان پہنچ گئے۔ دونوں صاحبزادے اپنے والد کے گلے لگ کر ملے۔ عمران خان کی بلٹ پروف گاڑی اور اسکواڈ کی سیکورٹی میں قاسم اور سلمان کو زمان پارک لاہور پہنچایا گیا۔ قاسم اور…

انگلینڈ بھارت کو 10 وکٹوں سے کچل کر ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا

فوٹو:انٹرنیٹ ایڈیلیڈ : انگلینڈ بھارت کو 10 وکٹوں سے کچل کر ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا، برطانوی اوپنرز نے 4 اوورز پہلے ہی ہدف حاصل کر لیا. انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر 49 بالز پر 80 اور ایلکس ہیلز 47 بالز پر 7 چھکوں کی مدد سے 86 رنز بنا کر…

بڑی عمر کے افراد میں بلڈ پریشر کا کم ہونا ڈیمینشیا کے خطرات کو کم کرسکتا ہے،تحقیق

فائل:فوٹو سِڈنی: ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ بلڈ پریشر کم کرنے کے فوائد کے حوالے سے متعدد کلینکل ٹرائلز ہوئے ہیں لیکن ان ٹرائلز کے اکثریت میں ڈیمینشیا سے متعلق نتائج کو شامل نہیں کیا گیاتاہم بڑی عمر کے افراد میں بلڈ پریشر کا کم ہونا ان میں…

ایران کی یوکرین جنگ کے دوران روس کو ڈرون فراہم کرنے کی تردید

فائل:فوٹو اسلام آباد: ایران نے یوکرین جنگ کے دوران روس کو ڈرون فراہم کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ روس کو کوئی ڈرون دیاہے اورنہ ہی بھیجا ہے ایران سیاسی طریقوں سے یوکرین میں جنگ کو روکنے کاخواہاں ہے ۔ پاکستان میں ایرانی سفارت خانے کی جانب…

عمران خان کی نجی زندگی سے متعلق تحقیقات عوامی مفاد میں نہیں،اسلام آباد ہائی کورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ کو نامزدگی فارم میں ظاہر نا کرنے پر بطور رکن اسمبلی نااہل قرار دینے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کیس میں ایک بچی کے بنیادی…

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کاصدر مملکت کے لیے ٹریفک روکے جانے پر اظہار افسوس

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے گزشتہ روز صدر مملکت کے لیے ٹریفک روکے جانے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔سینکڑوں گاڑیاں روکی گئی تھیں جن میں ہزاروں افراد تھے۔ اپنے بیان میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ…

راولپنڈی میں پی ٹی آئی کادھرنا جاری ، شہریوں کو نقل وحرکت میں شدید پریشانی کا سامنا

فائل:فوٹو راولپنڈی: اسلام آباد سے ملحقہ جڑواں شہر میں تحریک انصاف کا دھرنا چوتھے روز میں داخل ہوگیا احتجاج کی وجہ سے راستے بند ہونے سے شہریوں کو شدید پریشانی اور ذہنی اذیت کا سامنا ہے۔ راولپنڈی مری روڈ سمیت 5 اہم شاہراہوں پر مظاہرین نے…

صادق وآمین کا اعلیٰ پیمانہ منتخب نمائندوں کے سوا کسی آفس ہولڈر کے لیے موجود نہیں۔ چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے نااہلی کی درخواستوں سے متعلق کیس میں تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، جس میں قرار دیا گیا ہے کہ نااہلی کے فیصلے میں غلطی کے نقصان کا مداوا نہیں ہو سکتا۔ آصف زرداری، فواد چودھری کی…

انڈیا اور انگلینڈ دوسرے سیمی فائنل میں آج ہوں گے مدمقابل

فوٹو : ٹوئٹر ایڈیلیڈ : ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 آخری مرحلہ میں داخل ہو چکا ہے، انڈیا اور انگلینڈ دوسرے سیمی فائنل میں آج ہوں گے مدمقابل ، جو ٹیم جیتی اسے پاکستان کا سامنا کرنا پڑے گا. انگلینڈ نے آسٹریلیا سے بہتر رن ریٹ کی بنیاد پر آخری چار…