مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا آئی ایم ایف سے پہلا رابطہ

0

اسلام آباد(زمینی حقائق )مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ کا نئی زمہ داری سنبھالنے کے بعد آئی ایم ایف سے پہلا رابطہ، مزاکرات کی پیش رفت پر تبادلہ خیال

وزارت خزانہ سے جاری اعلامیہ کے مطابق مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے پاکستان کیلئے آئی ایم ایف جائزہ مشن کے چیف ارنستو رامریز ریگو سے جائزہ مشن پر بات کی۔

حفیظ شیخ نے ارنستو رامریز ریگو سے گفتگو میں اب تک کی پیش رفت پر بات چیت کی گئی، اس دوران مشیر خزانہ اور آئی ایمایف مشن چیف کے درمیان نئے پروگرام کے بارے میں بات چیت کو آگے بڑھانے پر اتفاق ہوا۔

اعلامیہ کے مطابق دونوں طرف سے بات چیت کو آگے بڑھانے اور آئی ایم ایف جائزہ مشن رواں کے آخر پر پاکستان آنے پر اتفاق ہوا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.