آزاد کشمیر ،کون کس کے مد مقابل؟45حلقوں کی مکمل فہرست

0


مظفر آباد( زمینی حقائق ڈا ٹ کام) آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں 45 نشستوں پر آج724 امیدوار مدمقابل ہیں،آزاد کشمیر میں33نشستوں پر جب کہ پاکستان میں مہاجرین کے12حلقوں میں امید وار مدمقابل ہیں۔

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے مطابق 32 لاکھ 20 ہزار سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں،آزاد کشمیر میں تین بڑ ی جماعتوں کے امیدوار مقابلے میں ہیں کس حلقے میں کون کس کا مد مقابل ہے تفصیلات درج ذیل ہیں۔

ایل اے 1 ۔ میرپور 1: اس حلقے پر پاکستان تحریک انصاف کے اظہر صدیق، پاکستان مسلم لیگ ن کے چوہدری مسعود خالد، اور پاکستان پیپلز پارٹی کے محمد افسر شاہد میں کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے۔

ایل اے 2 ۔ میرپور 2: ظفر انور ۔ پاکستان تحریک انصاف، محمد نذیر انقلابی ۔ پاکستان مسلم لیگ ن، چوہدری قاسم مجید ۔ پاکستان پیپلز پارٹی۔

ایل اے 3 ۔ میرپور 3: سلطان محمود چوہدری ۔ پاکستان تحریک انصاف، چوہدری محمد سعید ۔ پاکستان مسلم لیگ ن

ایل اے 4 ۔ میرپور 4: چوہدری ارشد حسین ۔ پاکستان تحریک انصاف، چوہدری رخسار احمد ۔ پاکستان مسلم لیگ ن، ریاست تبسم ۔ پاکستان پیپلز پارٹی۔

ایل اے 5 ۔ بھمبیر 1: انور الحق نور ۔ پاکستان تحریک انصاف، کرنل (ر) واقار احمد نور ۔ پاکستان مسلم لیگ ن، چوہدری پرویز اشرف ۔ پاکستان پیپلز پارٹی

ایل اے 6 ۔ بھمبیر 2: علی شاہ سونی راجہ ۔ پاکستان تحریک انصاف، مقصود احمد خان ۔ پاکستان مسلم لیگ ن، چوہدری ادریس ۔ پاکستان پیپلز پارٹی

ایل اے 7 ۔ بھمبیر 3: چوہدری انوار الحق ۔ پاکستان تحریک انصاف، چوہدری طارق فاروق ۔ پاکستان مسلم لیگ ن

ایل اے 8 ۔ کوٹلی 1: ظفر اقبال ملک ۔ پاکستان تحریک انصاف، ذوالفقار علی ۔ پاکستان مسلم لیگ ن، محمد آفتاب انجم ۔ پاکستان پیپلز پارٹی

ایل اے 9 ۔ کوٹلی 2: آصف حنیف ۔ پاکستان تحریک انصاف، منیر حسین خان ۔ پاکستان مسلم لیگ ن، جاوید اقبال بدھنوی ۔ پاکستان پیپلز پارٹی

ایل اے 10 ۔ کوٹلی 3: ملک یوسف ۔ پاکستان تحریک انصاف، زبیر اقبال کیانی ۔ پاکستان مسلم لیگ ن، محمد یاسین ۔ پاکستان پیپلز پارٹی

ایل اے 11 ۔ کوٹلی 4: چوہدری محمد اخلاق ۔ پاکستان تحریک انصاف، راجہ نصیر احمد خان ۔ پاکستان مسلم لیگ ن، سردار محمد بشیر پہلوان ۔ پاکستان پیپلز پارٹی

ایل اے 12 ۔ کوٹلی 5: شوکت فرید ۔ پاکستان تحریک انصاف، راجہ محمد ریاست چوہدری ۔ پاکستان مسلم لیگ ن، محمد یاسین ۔ پاکستان پیپلز پارٹی

ایل اے 13 ۔ کوٹلی 6: نثار انصار ابدالی ۔ پاکستان تحریک انصاف، راجہ ایاز احمد خان ۔ پاکستان مسلم لیگ ن، محمد ولید انقلابی ۔ پاکستان پیپلز پارٹی

ایل اے 14 ۔ باغ 1: میجر لطیف خلیق ۔ پاکستان تحریک انصاف، سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد ۔ پاکستان مسلم لیگ ن

ایل اے 15 ۔ باغ 2: تنویر الیاس ۔ پاکستان تحریک انصاف، مشتاق منہاس ۔ پاکستان مسلم لیگ ن، راجہ یاسین ۔ مسلم کانفرنس

ایل اے 16 ۔ باغ 3: سردار میر اکبر خان ۔ پاکستان تحریک انصاف، اعجاز احمد ۔ پاکستان مسلم لیگ ن، سردار قمر زمان ۔ پاکستان پیپلز پارٹی

ایل اے 17 ۔ باغ 4: عامر نذیر ۔ پاکستان تحریک انصاف، چوہدری محمد عزیز ۔ پاکستان مسلم لیگ ن، فیصل ممتاز راٹھور ۔ پاکستان پیپلز پارٹی

ایل اے 18 ۔ پونچھ اور سدھنوتی 1: سردار عبدالقیوم نیازی ۔ پاکستان تحریک انصاف، چوہدری محمد یاسین گلشن ۔ پاکستان مسلم لیگ ن، سردار امجد یوسف خان ۔ پاکستان پیپلز پارٹی

ایل اے 19 ۔ پونچھ اور سدھنوتی 2: سردار ارزش سدھو زئی ۔ پاکستان تحریک انصاف، سردار عامر الطاف خان ۔ پاکستان مسلم لیگ ن، سردار سعود بن صادق ۔ پاکستان پیپلز پارٹی

ایل اے 20 ۔ پونچھ اور سدھنوتی 3: خطاب اعظم خان ۔ پاکستان تحریک انصاف، عبدالرشید خان ۔ پاکستان مسلم لیگ ن، سردار محمد یعقوب ۔ پاکستان پیپلز پارٹی

ایل اے 21 ۔ پونچھ اور سدھنوتی 4: طاہر انور خان ۔ پاکستان مسلم لیگ ن، سردار محمد یعقوب ۔ پاکستان پیپلز پارٹی

ایل اے 22 ۔ پونچھ اور سدھنوتی 5 : محمد صغیر چغتائی ۔ پاکستان تحریک انصاف، سردار عبد الخالق واسی ۔ پاکستان مسلم لیگ ن، سید دلاور بخاری پاکستان پیپلز پارٹی

ایل اے 23 ۔ پونچھ اور سدھنوتی 6: سردار محمد حسین ایڈوکیٹ ۔ پاکستان تحریک انصاف، ڈاکٹر نجیب نقی خان ۔ پاکستان مسلم لیگ ن، سردار محمد رئیس خان ۔ پاکستان پیپلز پارٹی

ایل اے 24 ۔ پونچھ اور سدھنوتی 7: فہیم اختر ۔ پاکستان تحریک انصاف، سردار فاروق احمد طاہر ۔ پاکستان مسلم لیگ ن، سردار عنایت الحق عارف ۔ پاکستان پیپلز پارٹی

ایل اے 25 ۔ وادی نیلم 1: سردار گل خان ۔ پاکستان تحریک انصاف، شاہ غلام قادر ۔ پاکستان مسلم لیگ ن، میاں عبدالوحید ۔ پاکستان پیپلز پارٹی

ایل اے 26 ۔ وادی نیلم 2: میاں شفیق ۔ پاکستان تحریک انصاف، شاہ غلام قادر ۔ پاکستان مسلم لیگ ن، میاں عبدالوحید ۔ پاکستان پیپلز پارٹی

ایل اے 27 ۔ مظفر آباد 1: میر عتیق ۔ پاکستان تحریک انصاف، نورین عارف ۔ پاکستان مسلم لیگ ن، سردار محمد جاوید ایوب ۔ پاکستان پیپلز پارٹی

ایل اے 28 ۔ مظفر آباد 2: چوہدری شہزاد محمود ۔ پاکستان تحریک انصاف، سید بازل نقوی ۔ پاکستان پیپلز پارٹی

ایل اے 29 ۔ مظفر آباد 3: خواجہ فاروق احمد ۔ پاکستان تحریک انصاف، سید افتخار علی گیلانی ۔ پاکستان مسلم لیگ ن، سردار مبارک حیدر ۔ پاکستان پیپلز پارٹی

ایل اے 30 ۔ مظفر آباد 4: محمد راشد ۔ پاکستان تحریک انصاف، ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر عباسی ۔ پاکستان مسلم لیگ ن، مبشر منیر اعوان ۔ پاکستان پیپلز پارٹی

ایل اے 31 ۔ مظفر آباد 5: راجہ محمد منصور خان ۔ پاکستان تحریک انصاف، راجہ محمد عبدالقیوم ۔ پاکستان مسلم لیگ ن، چوہدری لطیف اکبر ۔ پاکستان پیپلز پارٹی

ایل اے 32 ۔ مظفر آباد 6: سردار فاروق حیدر ۔ پاکستان مسلم لیگ ن، صاحبزادہ محمد اشفاق ظفر ۔ پاکستان پیپلز پارٹی

ایل اے 33 ۔ مظفر آباد 7: دیوان علی خان چغتائی ۔ پاکستان تحریک انصاف، راجہ محمد فاروق حیدر خان ۔ پاکستان مسلم لیگ ن، شوکت جاوید ۔ پاکستان پیپلز پارٹی

ایل اے 34 ۔ جموں 1: ریاض احمد ۔ پاکستان تحریک انصاف، ناصر حسین ڈار ۔ پاکستان مسلم لیگ ن، سردار زاہد اقبال ۔ پاکستان پیپلز
پارٹی

ایل اے 35 ۔ جموں 2: مقبول احمد ۔ پاکستان تحریک انصاف، چوہدری محمد اسمعٰیل گجر ۔ پاکستان مسلم لیگ ن، محمد اقبال مجددی ۔ پاکستان پیپلز پارٹی

ایل اے 36 ۔ جموں 3: حافظ حمید رضا ۔ پاکستان تحریک انصاف، محمد اسحٰق ۔ پاکستان مسلم لیگ ن، چوہدری شوکت وزیر علی ۔ پاکستان پیپلز پارٹی

ایل اے 37 ۔ جموں 4: محمد اکمل سرگلہ ۔ پاکستان تحریک انصاف، محمد صدیق چوہدری ۔ پاکستان مسلم لیگ ن، مظہر یوسف چوہدری ۔ پاکستان پیپلز پارٹی

ایل اے 38 ۔ جموں 5: محمد اکبر چوہدری ۔ پاکستان تحریک انصاف، چوہدری ذیشان علی ۔ پاکستان مسلم لیگ ن، اشرف چغتائی ۔ پاکستان پیپلز پارٹی

ایل اے 39 ۔ جموں 6: نازیہ نیاز ۔ پاکستان تحریک انصاف، راجہ محمد صدیق ۔ پاکستان مسلم لیگ ن، چوہدری فخر الزمان گل ۔ پاکستان پیپلز پارٹی

ایل اے 40 ۔ وادی کشمیر 1: محمد سلیم بٹ ۔ پاکستان تحریک انصاف، طاہر علی وانی ۔ پاکستان مسلم لیگ ن، امیر عبدالغفار لون ۔ پاکستان پیپلز پارٹی

ایل اے 41 ۔ وادی کشمیر 2: غلام محی الدین دیوان ۔ پاکستان تحریک انصاف، محمد اکرام بٹ ۔ پاکستان مسلم لیگ ن، شبیر عباس میر ۔ پاکستان پیپلز پارٹی

ایل اے 42 ۔ وادی کشمیر 3: محمد عاصم شریف ۔ پاکستان تحریک انصاف، سید شوکت علی شاہ ۔ پاکستان مسلم لیگ ن، حفیظ احمد بٹ ۔ پاکستان پیپلز پارٹی

ایل اے 43 ۔ وادی کشمیر 4: جاوید بٹ ۔ پاکستان تحریک انصاف، نسیمہ خاتون وانی ۔ پاکستان مسلم لیگ ن، اظہر حسین گیلانی ۔ پاکستان پیپلز پارٹی

ایل اے 44 ۔ وادی کشمیر 5: بشیر احمد خان ۔ پاکستان تحریک انصاف، محمد احمد رضا قادری ۔ پاکستان مسلم لیگ ن، محمد راشد سلام ۔ پاکستان پیپلز پارٹی

ایل اے 45 ۔ وادی کشمیر 6: عبدالمجید خان ۔ پاکستان تحریک انصاف، نور الباری ۔ جماعت اسلامی، سمعیہ ساجد راجہ ۔ مسلم کانفرنس

Leave A Reply

Your email address will not be published.