Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
ہزارہ کی خبریں
آل پاکستان تنولی اتحاد ضلع ہری پور کی تنظیم نو مکمل
ہری پور (شکیل تنولی ) آل پاکستان تنولی اتحاد ضلع ہری پور کی مختلف تنظیموں کی کی تنظیم نو کا اعلان کردیا گیا مرکزی صدر حاجی صابر حسین تنولی اور جنرل سیکریٹری جمیل تنولی نے ہاؤس سے منظوری لیتے ہوئے نومنتخب ضلعی جنرل باڈی ضلعی یوتھ ونگ اور!-->…
غازی بیراج میں نہاتے ہوئے 5 خواتین ڈوب گئیں
ہری پور(یاورحیات)غازی بیراج پرنہاتے ہوئے ایک ہی خاندان کی 5 خواتین ڈوب گئیں مقامی افراد نے امدادی کاروائیاں کرکے چار خواتین کو زندہ بچالیاایک ڈوب کر جاں بحق ہوگئی.
جاں بحق ہونے والی خاتون کا تعلق صوابی سے تھاخواتین گرمی کی شدت کو کم!-->!-->!-->…
مفتی کفایت اللہ کو ہری پور جیل سے رہا کر دیا گیا
ہری پور(یاورحیات)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء مفتی کفایت اللہ کو سنٹرل جیل ہری پور سے رہا کردیا گیا کارکنان کی بڑی تعداد جیل کے باہر موجود تھی.
مفتی کفایت اللہ کی پشاور ہائی کورٹ کے ایبٹ آباد بنچ نے ضمانت منظورکی تھی جیل سے!-->!-->!-->…
بٹگرام ،25 بوتلیں شراب پکڑی گئی، ملزم گرفتار
بٹگرام(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تھانہ سٹی بٹگرام پولیس نے اعلی کوالٹی شراب کی 25 عدد بوتل برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او بٹگرام طارق محمود خان کی سربراہی میں ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر سراج خان،ایس ایچ او تھانہ سٹی!-->!-->!-->…
مانسہرہ،بچہ ایڑیاں رگڑتا چل بسا، ڈاکٹرغائب، ورثاء کا احتجاج
مانسہرہ (شکیل تنولی )کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ میں بچہ تکلیف سے ایڑیاں رگڑ رگڑ کر جان کی بازی ہار گیا لواحقین کا کہنا ہے کہ کوشش کے باوجود ڈاکٹرز دستیاب نہیں ہو سکے.
بچے کے ورثاء کاواقعہ پر احتجاج کرتے ہوئے کہنا ہے کہ انھوں نے 3 گھنٹے!-->!-->!-->…
تحریک صوبہ ہزارہ حقیقی کا گرینڈ کنونشن، شرکاء کی تعداد برائے نام رہی
تناول (زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک صوبہ ہزارہ حقیقی کا گرینڈ کنونشن، کئی اہم رہنماؤں کی شرکت، ہال خالی نظر آرہا ہے مقررین نے 25، 30 شرکاء سے پرجوش خطاب کیا، کئی اہم تجاویز سامنے آئیں.
گرینڈ کنونشن نام رکھا گیا تاہم شرکاء کی حاضری براہ!-->!-->!-->…
ایبٹ آباد یونیورسٹی اور ٹریفک پولیس کے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
ایبٹ آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ایس ایس پی ٹریفک نے ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کادورہ کیا اور ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور ایبٹ آباد ٹریفک وارڈن پولیس کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط کیے گئے.
تفصیلات!-->!-->!-->…
ایس ایچ او شنکیاری نے لڑائی ٹال دی، فریقین میں صلح
مانسہرہ (شکیل تنولی سے ) تھانہ شنکیاری میں نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او یاسر خان نے چارج سنبھالتے ہی دو گروپوں کے درمیان صلح کروا کر بڑے تصادم اور خون ریزی سے بچا لیا.
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گاڑی کے لین دین کے معاملے میں دو!-->!-->!-->…
ٹمبر مافیا کو بیرن گلی کے جنگلات تباہ نہیں کرنے دینگے، سردار واجد
فوٹو :فائل
ایبٹ آباد (شکیل تنولی) تحریک انصاف بیرن گلی کے سرگرم رکن اور نوجوان رہنما سردار واجد نے ٹمبر مافیا کو خبردار کیا ھے کہ بیرن گلی کے جنگلات سے غیر قانونی کٹائی، سمگلنگ اور جنگلات کی تباہی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی.
!-->!-->!-->!-->!-->…
پڑہنہ، 32 سال گزر گئے سائنس ٹیچرز تعینات نہ ہو سکے
تناول(زمینی حقائق ڈاٹ کام) گورنمنٹ بوائز ہائی سکول پڑہنہ کو 1988 میں اپ گریڈ کر کے ہائر سکینڈری سکول کا درجہ دیا گیا لیکن آج تک سکول ہذا میں انٹرمیڈیٹ کلاسز کے لیے سائنس ٹیچرز کی پوسٹیں منظور نہیں ہو سکیں.
وزیر تعلیم کے پی کے کو سب اچھا!-->!-->!-->…