Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
کھیل
پنڈی ٹیسٹ ،بنگلہ دیش پہلی اننگز میں 233 پر آوٹ
فوٹو : پی سی بی
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلادیش کی پوری ٹیم 233 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، شاہین شاہ نے 4 محمد عباس اور حارث سہیل نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں. .
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج کھیلا جائے گا
فوٹو : پی سی بی
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا پہلا میچ آج ( 7 فروری) سے راولپنڈی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہو گا.
دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے لیے بنگلا دیشی!-->!-->!-->!-->!-->…
بنگلہ دیش کی ٹیم ٹیسٹ میچ کھیلنے پاکستان پہنچ گئی
فوٹو : پی سی بی
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) بنگلہ دیش کی ٹیم پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچ گئی،ٹی ٹوئنٹی کیلئے پاکستان نہ آنے والے مشفق الرحیم بھی ٹیسٹ ٹیم کا حصہ ہیں ۔
دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے لیے!-->!-->!-->!-->!-->…
انتقام یا ڈسپلن؟ کامران اکمل، سلمان بٹ اور عمر اکمل پھر نشانے پر
فوٹو : فائل
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)انتقامی کارروائی یا ڈسپلن سابق کپتان سلمان بٹ، کامران اکمل اور عمر اکمل کو فٹنس ٹیسٹ میں ناکام ہونے پر جرمانہ بھگتنے کا عندیہ دیا گیا ہے۔I
یاد رہے یہ تینوں کرکٹرز قومی ٹیموں سے نظر انداز کیے جاتے!-->!-->!-->!-->!-->…
قومی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان، بلال اور فہیم کی واپسی، شنواری ڈراپ، فواد برقرار
فوٹو : پی سی بی
لاہور(سپورٹس ڈیسک ) بنگلادیش کے خلاف پاکستان کی16 رکنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ بلاول آصف اور فہیم اشرف کی ٹیم میں واپسی، فواد عالم بھی ٹیسٹ سکواڈ میں جگہ برقرار رکھنے میں کامیاب رہے۔
ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان نے افغانستان کو ہرا دیا، سیمی فائنل بھارت پاکستان مد مقابل ہوں گے
فوٹو : پی سی بی
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) پاکستان افغانستان کو 6 وکٹوں سے ہرا کر انڈر 19 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔
بینونی میں کھیلے جانےوالے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے افغانستان کو شکست کو ٹرافی کی!-->!-->!-->!-->!-->…
بھارت نے پاکستان میں ایشیا کپ کھیلنے سے انکار کر دیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)بھارت نے پاکستان میں شیڈول ایشیا کرکٹ کپ میں شرکت سے انکار کر دیا ہے اور کہا ہے پڑوسی ملک جا کر کھیلنا آپشن نہیں ہے.
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بورڈ آف کنٹرول فور کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی)!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
فوٹو : پی سی بی
لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان نے142 رنز کا ہدف آخری اوور میں پورا کر کے بنگلہ دیش کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 5 وکٹوں سے ہرا دیا. شعیب ملک 58 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے.
پاکستان کی طرف سے کپتان بابراعظم پہلے اوور کی دوسری بال!-->!-->!-->!-->!-->…
بنگلہ دیش نے پاکستان کو جیتنے کیلئے 142 رنز کا ہدف دے دیا. بابراعظم صفر پر آؤٹ
فوٹو : پی سی بی
لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان 142 رنز کے تعاقب میں پہلے ہی اوور میں کپتان بابراعظم کی وکٹ کھو بیٹھا، کپتان بغیر کوئی رن بنائے پہلے اوور کی دوسری بال پر آوٹ ہوئے.
پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بنگلادیش کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا
فوٹو : پاکستان کرکٹ بورڈ
لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا.
پاکستان ٹیم کو ورلڈ رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار رکھنے کے لیے سیریز میں!-->!-->!-->!-->!-->…