Browsing Category

کھیل

کامن ویلتھ گیمز ،پاکستانی نوجوان ایتھلیٹ شجر عباس کی سیمی فائنل میں رسائی

فوٹو: انٹرنیٹ  برمنگھم: کامن ویلتھ گیمز میں شریک نوجوان ایتھلیٹ شجر عباس سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ الیگزنڈر اسٹیڈیم میں شجر عباس نے دو سو میٹر ریس کی ہیٹ میں پہلی پوزیشن پاکر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا۔ شجر عباس نے دو سو میٹر ریس 21.12…

دورہ نیوزی لینڈ، سلمان آغا ٹیم میں برقرار، شان مسعود کو جگہ نہ ملی ،حارث کی واپسی

لاہور: دورہ نیوزی لینڈ، سلمان آغا ٹیم میں برقرار، شان مسعود کو جگہ نہ ملی ،حارث کی واپسی ، ایشیا کپ کےلئے حیدر علی کو پھر آزمانے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ پی سی بی نے دورہ نیدرلینڈز اور اے سی سی ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے قومی اسکواڈز کااعلان…

انگلینڈکے دورہ پاکستان اور 7 میچز کا شیڈول جاری کردیاگیا

لاہور: انگلینڈکے دورہ پاکستان اور 7 میچز کا شیڈول جاری کردیاگیا،پاکستان کرکٹ بورڈ نے 17 سال بعد اپنی سرزمین پر انگلینڈ کی میزبانی کا شیڈول جاری کیا۔ سات میچزکیٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز 20 ستمبر سے 2 اکتوبر تک کراچی اور لاہور میں…

پاکستان اور بھارت 28 اگست کو مدمقابل ہوں گے

دبئی : ایشیا کپ کے میچز کا شیڈول جاری کردیا گیا،سب سے بڑا میچ پاکستان اور بھارت 28 اگست کو مدمقابل ہوں گے۔ ایشیا کپ2022 پر چھائے غیر یقینی کے بادل چھٹ گئے، سری لنکا کی معذرت کے بعد متحدہ عرب امارات منتقل ہونے والے ایونٹ کو حتمی شکل دے دی…

پاکستان ہاکی ٹیم کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 4.1 سے شکست

برمنگھم: پاکستان ہاکی ٹیم کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 4.1 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا،جنوبی افریقہ کے خلاف آخری منٹ میں گول کرکے شکست سے بچنے والی پاکستانی ہاکی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف مات کو نہ ٹال سکی۔ کیویز ٹیم نے چار ایک کے واضح فرق سے…

پاکستان کی خواتین ٹیم کو بھارتی لڑکیوں نے 8 وکٹوں سے شکست دید ی

برمنگھم : دولت مشترکہ کھیلوں کے ایک اہم میچ میں  پاکستان کی خواتین ٹیم کو بھارتی لڑکیوں نے 8 وکٹوں سے شکست دید ی قومی خواتین ٹیم کی بری کارکردگی کا سلسلہ نہ رک سکا۔ برمنگھم میں کھیلے گئے گروپ اے کے پانچویں میچ میں پاکستانی کپتان نے ٹاس سو…

دورہ نیدر لینڈز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان آئندہ ہفتے کیا جائے گا

لاہور : پاکستان کے دورہ نیدر لینڈز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان آئندہ ہفتے کیا جائے گا، سری لنکا میں ٹیم کی کارکردگی پیش نظر رکھی جائے گی. بتایا گیا ہے کہ روٹرڈم روانگی سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ چھ سے گیارہ اگست سے تک لاہور میں…

پاکستان نے آخری منٹ میں گول کرکے یقینی شکست ٹال دی

لندن: پاکستان نے آخری منٹ میں گول کرکے یقینی شکست ٹال دی،پاکستان ہاکی ٹیم کاکامن ویلتھ گیمز میں جنوبی افریقہ کے ساتھ کھیلا گیا میچ دو دو گول سے برابر ہو گیا۔ برطانیہ میں جاری دولت مشترکہ کھیلوں کے مقابلوں میں پاکستان اور جنوبی افریقہ…

پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست، سری لنکا سیریز برابر کرنے میں کامیاب

فوٹو : کرک انفو گال: پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست، سری لنکا سیریز برابر کرنے میں کامیاب، 502 رنز کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 261 رنز پر آؤٹ ہو گئی. پاکستان کی طرف سے بابراعظم 81،امام 49،رضوان 37، یاسر شاہ27 رنز بنا کر نمایاں رہے، جبکہ فواد…

ایشیا کرکٹ کپ سری لنکا سے متحدہ عرب امارات منتقل کردیا گیا

نئی دہلی: ایشیا کرکٹ کپ سری لنکا سے متحدہ عرب امارات منتقل کردیا گیا، سری لنکا نے سیاسی و مالی مشکلات کے باعث میزبانی کرنے سے معذرت کرلی تھی۔ ایشیا کپ کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر بھارتی کرکٹ بورڈ سارو گنگولی نے بتایا کہ سری…