Browsing Category

انٹرنیشنل

امریکی سفیر کی ترکی میں ٹوئٹ لائیک کرنے پرطلبی، معافی مانگنا پڑی

انقرہ(نیٹ نیوز)امریکی سفیر کی ترکی میں حکومت مخالف ٹویٹ کو لائیک کرنے پرطلبی ، امریکی سفیر کو معافی بھی مانگنا پڑگئی۔ https://twitter.com/USEmbassyTurkey/status/1180845092967534594 اس حوالے سے بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے

ایران سعودی عرب مزاکرات شروع، امریکی اخبار

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایران اور سعودی عرب نے جنگ کی بجائے امن کا راستہ چنتے ہوئے پس پردہ بات چیت شروع کردی ہے اور اس عمل میں عراق اور پاکستان کی قیادت کی کوشش شامل ہے. اس حوالے سے امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مذاکرات اگرچہ بالواسطہ

بھارت نے امریکی سینیٹرمقبوضہ کشمیر جانے سے روکا، پاکستان کانگریس وفد مظفرآباد لے گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں امریکی سینیٹر اور ایک معروف سرگرم کارکن کو جانے سے روکاتو پاکستان نےامریکی کانگریس کے وفد کا مظفر آباد کا دورہ کرا دیا. امریکی ڈیموکریٹک سینیٹر کرس فان ہولن نے اس صورتحال سے میڈیا کو

سعودی عرب، غیر شادی شدہ جوڑےکو ایک ہی کمرےمیں رہنے کی اجازت مل گئی

ریاض(نیٹ نیوز) سعودی عرب نے سیاحت کے لئے آئے غیر ملکی جوڑوں کو شادی کی سند پیش کرنے کی شرط ختم کردی جس کے بعد غیر شادی شدہ سیاح جوڑے ہوٹل کے ایک ہی کمرے میں رہ سکتے ہیں۔ اس حوالے سے ایکسپریس نیوز نے بین الاقوامی خبر رساں ادارے کا حوالہ

بھارتی ایئر چیف کا27فروری کو اپنا ہی ہیلی کاپٹر تباہ کرنے کااعتراف

اسلام آباد(ویب ڈیسک)بھارتی فضائیہ کے نئے سربراہ راکیش کمارنے ستائس فروری کومیزائل سے اپنا ہی ہیلی کاپٹر مارگرانے کاعتراف کرلیا ہے۔ اس حوالے سے بھارتی میڈیا کے مطابق نئے ائیرچیف راکیش کمار نے 27 فروری کو پیش آنے والے واقعے سے متعلق اعتراف

من موہن سنگھ کرتار پور تقریب میں شریک ہوں گے، بھارتی میڈیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)بھارت کے سابق وزیراعظم من موہن سنگھ کی کرتار پور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی حامی بھر لی۔ اس حوالے سے بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ من موہن سنگھ نے کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے پاکستان

عمران خان کا بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجدکو ٹیلی فون

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے بنگلہ دیشی ہم منصب شیخ حسینہ واجد کو ٹیلی فون کرکے ان کی خیریت دریافت کی۔ اس حوالے سے ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بنگلہ دیشی ہم منصب شیخ حسینہ واجد سے ٹیلیفونک رابطہ کیا،

سعودی عرب میں غیرملکیوں کو میڈیا وپرنٹنگ کےکاروبار کی اجازت مل گئی

جدہ(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے غیر ملکوں کےلئے کاروبار کے دروازے کھول دیئے، غیرملکیوں کو میڈیا و پرنٹنگ کے کاروبار کی اجازت دے دی گئی۔ اس حوالے سے عرب میڈیا نے خبر دی ہے کہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی سربراہی میں کابینہ کا