Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
انٹرنیشنل
خبر دار ! وٹس اپ پرکوئی غیر اخلاقی زبان استعمال نہ کرے
فوٹو: فائل
سان فرانسسکو( نیٹ نیوز) واٹس ایپ پر ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد شروع کردیاگیا، غیر اخلاقی زبان استعمال کرنے والے صارفین کے نمبرز بلاک کرنے کا عمل شروع ہو چکا ہے۔
اس حوالے سے ایک غیرملکی ویب سائٹ نے رپورٹ دی ہے کہ واٹس ایپ نے!-->!-->!-->!-->!-->…
سید علی گیلانی کا وزیر اعظم کےنام خط، پاکستان اہم فیصلے کرے، کشمیری رہنما
فوٹو : فائل
سرینگر(ویب ڈیسک) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی نے وزیراعظم عمران خان کے نام خط لکھا ہے۔
بزرگ رہنما سید علی گیلانی کے خط میں کہا گیا ہےکہ ہوسکتا ہے یہ آپ کے ساتھ میرا آخری رابطہ ہو،!-->!-->!-->!-->!-->…
نواز شریف کی آمد سے قبل لندن میں علاج انتظامات مکمل
فوٹو: بی بی سی اردو
اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کے لندن کے ایک نجی اسپتال میں داخلے کے انتظامات کر لئے گے ہیں ، نوازشریف کے پہنچتے ہی ان کی طبی ٹیم کو بھی تیار رہنے کاکہہ دیا گیاہے۔
اس حوالے سے برطانوی نشریاتی ادارے!-->!-->!-->!-->!-->…
بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد ہندوؤں کے حوالے کر دی، مندر بنانے کا حکم
نیو دہلی (ویب ڈیسک)بھارت کی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مسجد کی زمین ہندوؤں کے حوالے کرتے ہوئے مرکزی حکومت کو مندر تعمیر کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
بھارتی چیف جسٹس رانجن گنگوئی کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے بابری!-->!-->!-->…
چیریٹی فنڈ کا غلط استعمال، ٹرمپ کو2ملین ڈالر ادائیگی کاحکم
فوٹو: اے پی
نیویارک(نیٹ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خیراتی فنڈز کے غلط استعمال کے الزام میں نیویارک کی عدالت نے 2 ملین ڈالر ادا کرنے کا حکم دے دیا۔
اس حوالے سے برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں بتا یا گیا ہے کہ نیویارک کی عدالت!-->!-->!-->!-->!-->…
ایران کے مختلف علاقوں میں زلزلہ، 5 افراد جاں بحق، 120 زخمی
تہران (نیٹ نیوز) ایران کے مختلف علاقوں میں شدید زلزلے سے اب تک 5 افراد جاں بحق، جب کہ 120 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں، امدادی سرگرمیاں شروع کر دی گئی ہیں
ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق ايران کے شمالی مغربی علاقے ميں جمعرات کی رات زلزلے کے!-->!-->!-->…
بھارت نےسلمان تاثیر کے بیٹے آتش تاثیر کی شہریت منسوخ کر دی
فوٹو :فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) بھارت نے سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے آتش تاثیر کی شہریت منسوخ کر دی، وجہ یہ بتائی ہے کہ اس کا والد پاکستانی ہے.
بھارتی وزارت داخلہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آتش تاثیر نے کاغذات!-->!-->!-->!-->!-->…
بھارتی سرکارنے خط کاجواب نہ دیا تو پاکستان چلا جاوں گا،سدھو
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)بھارت کے سابق کرکٹر اور سیاستدان نجوت سنگھ سدھو 9 نومبر کو کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے بے تاب ہیں جبکہ بھارتی حکومت اجازت نامہ کے اجراء میں تاخیر ی حربے آزمارہی ہے۔
نجوت سنگھ!-->!-->!-->!-->!-->…
جمائمہ بمقابلہ ریحام خان ، مفتی کفایت اللہ کا لاٹھی چارج
فوٹو: فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی دو سابق بیویوں جمائمہ گولڈ اسمتھ اور ریحام خان علیحدگی کے باوجود عمران خان کو کسی نہ کسی بہانے یاد رکھتی ہیں، جمائمہ نے ہمیشہ مثبت انداز میں عمران خان کو یاد رکھا جب کہ ریحام خان نے!-->!-->!-->…
بھارتی شہرجالندھر کی چھتوں پر پاکستانی پرچم لہرانے لگے
جالندھر( نیٹ نیوز) بھارتی شہر جالندھر میں کرتارپور راہداری کھلنے کی خوشی میں سکھ برادری نے چھتوں پر پاکستانی پرچم لہرا دیئے، وجے کالونی میں کئی گھروں پر لہراتے پاکستانی پرچم سکھوں کی محبت کاپیغام دے رہے ہیں۔
بھارتی شہر جالندھر میں!-->!-->!-->!-->!-->…