Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
انٹرنیشنل
ایپل اور گوگل اپنے پلیٹ فارمز سےچینی ایپس ہٹادیں،ڈونلڈ ٹرمپ
نیو یارک(انٹرنیٹ نیوز ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں کو اپنے پلیٹ فارمز سے چینی ایپس ہٹانے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں.
صدارتی احکامات میں کہا گیا ہے کہ امریکا میں مزید چینی ایپس ڈاؤن لوڈ کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔!-->!-->!-->…
لیبیا کے وزیراعظم فائز سراج کا مستعفی ہونے کا اعلان
فوٹو:فائل طرابلس(نیٹ نیوز)لیبیا کے وزیراعظم فائز سراج نے آئندہ ماہ اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔
عالمی خبررساں اداروں کے مطابق انہوں نے سرکاری ٹیلی وژن پر ایک بیان میں کہا کہ وہ آئندہ ماہ کے آخر تک اپنے عہدے سے دست بردار!-->!-->!-->…
مقبوضہ کشمیر، بھارتی فورسز کے ہاتھوں مزید 4 کشمیری شہید
فوٹو : فائل
سری نگر (ویب ڈیسک ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے،بھارتی فورسز نےمزید 4 کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا.
بھارتی فوج نے سری نگر کے علاقے بٹ مالو میں سرچ آپریشن کی آڑ میں 45 سالہ خاتون سمیت مزید 4!-->!-->!-->!-->!-->…
فلسطین خود مختار ریاست اور مشرقی القدس دارالحکومت ہو، سعودی عرب
ویب ڈیسک
ریاض : سعودی عرب نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہا کہ ’فلسطینی عوام کےساتھ کھڑے ہیں، مسئلہ فلسطین کے ایسے جامع اور منصفانہ حل تک رسائی کے لیے کوشاں ہیں جن کی بدولت فلسطینی عوام 1967 والی سرحدوں میں خود مختار ریاست قائم کرسکیں اور!-->!-->!-->…
سعودی عرب کا رواں سال سفری پابندیاں جاری رکھنے کااعلان
فوٹو: عرب نیوز ریاض (زمینی حقائق ڈاٹ کام )سعودی عرب نے کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے عائد سفری پابندیاں رواں سال دسمبر تک برقرار رکھنے اور آئندہ سال یکم جنوری سے اٹھانے کا اعلان کیا ہے،مخصوص حالات کے افراد کیلئے انٹرنیشنل فلائٹس!-->…
دوحہ، انٹرا افغان ڈائیلاگ,افتتاحی نشت کاآغاز ،شاہ محمود کا ویڈلنک پر خطاب
فوٹو: سوشل میڈیا
دوحہ: افغان حکومت اور طالبان کے درمیان انٹرا افغان ڈائیلاگ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ابتدائی نشست کا آغاز ہو گیا ہے جس میں تقریباً 20سال سے جاری خانہ جنگی کے خاتمہ اور امن روڈ میپ پر غور ہونا ہے باضابطہ مزاکرات کل!-->!-->!-->…
بحرین کا بھی اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان
فوٹو : فائل انٹرنیٹ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) بحرین نے متحدہ عرب امارات کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اسرائیل سے سفارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل اور بحرین کے درمیان امن معاہدے کا اعلان کیا!-->!-->!-->…
لائیو اسٹاک اور ڈیری ڈیویلپمنٹ بورڈ کے زیر اہتمام نیشنل ورکشاپ
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم کا لائیو اسٹاک انیشیٹو پروجیکٹ دن بدن مقبول ہونے لگا، سی ای او ڈیری بورڈ فتح اللہ خان کہتے ہیں ڈیری ایکسپورٹ 3 سو ملین ڈالر ہے جسے بڑھا کر 7.5 سو ملین ڈالر تک لے جانے کا ٹارگٹ ہے۔
وزیر اعظم عمران خان کے وژن!-->!-->!-->…
لبنانی دارالحکومت ،بیروت پھر جل اٹھا، شہر میں خو ف ہراس
فوٹو: اے پی
بیروت(نیٹ نیوز)لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایک بار پھر آگ بھڑ ک اٹھی ، آتشزدگی ایک خوفناک دھماکے کے بعد ہوئی لوگوں نے خوف ہراس میں بھاگنا شروع کردیا ۔ اس حوالے سے خبر ایجنسی 'اے پی' کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بیروت!-->!-->!-->…
شاہ سلمان اور مودی کا رابطہ، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
فوٹو: ایس پی اے
اسلام آباد(ایس پی اے)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے جس میں باہمی تعاون کے فروغ کا جائزہ لیا گیا۔
سعودی عرب کے خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق ٹیلی!-->!-->!-->!-->!-->…