Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
انٹرنیشنل
سعودی وزیر خارجہ کا بھارتی ہم منصب سے رابطہ، تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
ریاض(ویب ڈیسک)سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا انڈین ہم منصب سے ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے جس میں باہمی تعاون کے فروغ اور دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
گزشتہ روز ہونے والے ٹیلی فونک رابطہ میں تفصیلی بات چیت کی گئی،!-->!-->!-->…
پاکستانی سفیر سےینگ جرنلسٹ سوسائٹی انٹرنیشنل، سعودیہ کے صدرمبشرانوارکی ملاقات
ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ینگ جرنلسٹ سوسائٹی انٹرنیشنل، سعودی عرب کے صدر محمد مبشر انوار نے سعودی یوم الوطنی کے موقع پر سفیر پاکستان راجہ علی اعجاز سے خصوصی ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے سفیر پاکستان نے کہا کہ ہمارے میڈیا کو!-->!-->!-->…
سعودی حکومت کا عمرہ اور زیارت کی اجازت دینے اعلان
فوٹو: فائل ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب حکومت نے 4 اکتوبر 17 صفر 1442ھ سے عمرہ اور زیارت کی اجازت دینے کا اعلان کردیا ہے۔
سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق وزارت داخلہ کے عہدیدار نے بتایاہے کہ دنیا بھر کے مسلمانوں کی جانب!-->!-->!-->…
ریاض،سعودی عرب کے قومی دن پرمسلم لیگ ن کے زیر اہتمام تقریب
ریاض (شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب کا قومی دن منانے کے لئے مسلم لیگ ن ریاض ریجن کی جانب سے تقریب منعقد کی گئی جس میں دیگر سیاسی جماعتوں کے ارکان بھی شریک ہوئے.
اس موقعہ پر مسلم لیگ ن ریاض ریجن کے صدر ڈاکٹر سعید احمد وینس نے اپنے خطاب میں!-->!-->!-->…
سعودی عرب کے قومی دن پر پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز کا پیغام
ریاض (شاہ جہاں شیرازی )سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز نے کہا ہے پاکستان اور سعودی عرب اسٹریٹجک اتحادی ہیں اور مشکل اوقات میں کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہیں۔ ہمارے تعلقات مشترکہ عالمی نقطہ نظر پر مبنی ہیں۔
سعودی عرب کے 90!-->!-->!-->…
بھارت نےسکھوں کو بابا گورو نانک کی برسی تقریبات میں شرکت سے روک دیا
شکر گڑھ(ویب ڈیسک ) بھارت نے روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سکھوں کو بابا گورو نانک کی برسی کی تقریبات میں شرکت سے روک دیا۔
شکر گڑھ کرتارپور میں بابا گورو نانک دیو جی کی 481 ویں برسی کی تقریبات کا آج آخری روز ہے تاہم بھارت سکھوں!-->!-->!-->…
بلاول بھٹو نے ثابت کیا وہ سب کو اکٹھا کر سکتے ہیں،پیپلز پارٹی سعودی عرب
فوٹو : فائل
ریاض (زمینی حقائق ڈاٹ کام)صدر پاکستان پیپلز پارٹی سعودی عرب کےچوہدری تصور حسین اور دیگر رہنماؤں نے کہا ہے پیپلز پارٹی نے اے پی سی کرکے کہ ثابت کیا کہ پیپلز پارٹی ہی سب کو اکٹھا کر سکتی ہے.
میڈیا کو جاری کردہ ایک مشترکہ!-->!-->!-->!-->!-->…
سعودی یوم الوطنی پر پاکستانی سفارتخانہ3دن بند رہے گا
ویب ڈیسک /فوٹو: فائل ریاض: سعودی عرب کے یوم الوطنی کے موقع پر پاکستانی سفارت خانہ3دن کیلئے بند رہے گا۔
پاکستانی سفارت خانے کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو بتایا گیاہے کہ سعودی عرب کی یوم الوطنی کی مناسبت!-->!-->!-->…
امریکہ کا ایران کے خلاف تمام عالمی پابندیاں بحال کرنے کااعلان
فوٹو: فائل اسلام آباد( نیٹ نیوز)ایران کے خلاف امریکہ نے لگائی گئی تمام بین الاقوامی پابندیاں بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے یہ پابندیاں 2015 کے جوہری معاہدے کے تحت معطل کردی گئی تھیں۔
اس حوالے سے عرب نیوز نے خبر رساں ادارے ’اے پی‘ کا!-->!-->!-->…
نیویارک، پارٹی میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 14 زخمی
نیویارک(ویب ڈیسک)رات گئےامریکی ریاست نیویارک میں ایک پارٹی کے دوران فائرنگ سے دو افراد ہلاک 14 افراد زخمی ہوگئے۔
اے بی سی نیوز نے روچسٹر پولیس ڈپارٹمنٹ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ نیو یارک کے روچسٹر میں پارٹی جاری تھی جب فائرنگ کا واقعہ!-->!-->!-->…