Browsing Category

انٹرنیشنل

ایران، پاسداران انقلاب پر خود کش حملہ،20ہلاک

تہران(نیٹ نیوز)ایران میں پاسداران انقلاب کی بس پر خود کش حملے میں 20 اہلکار ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔ اس حوالے سے بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایران کے صوبے سیستان بلوچستان میں خود کش بمبار نے زاہدان سے کیش جانے والی

سعودی ولی عہدکے ساتھ 4 جہاز،102 رکنی وفد، وزیر اعظم ان کی گاڑی ڈراہیو کریں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورۂ پاکستان کی تیاریاں مکمل سکیورٹی پلان بھی جاری کر دیا گیا۔ اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان 16 اور 17 فروری کو پاکستان کا

امریکا سے حتمی مذاکرات کے لیے افغان طالبان کی 14 رکنی ٹیم کا اعلان

کابل(نیٹ نیوز)افغان طالبان نے امریکا سے امن مذاکرات کے لیے ملا شیر محمد عباس استاکزئی کی سربراہی میں 14 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ اس حوالے سے بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹیم میں انس حقانی سمیت گوانتاناموبے کے 5 سابق قیدی بھی

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی سیکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد( ویب ڈیسک) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے سلسلہ میں وفد کی پاکستان آمد کا سلسلہ شروع، ایڈوانس سیکیورٹی ٹیم بھی پہنچ گئی۔ اس حوالے سے دنیا نیوز ذرائع سے بتایا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ڈاکٹرز کی ٹیم

موڈیز نے پاکستانی بینکس کا آوٴٹ لک منفی کردیا

نیویارک(نیٹ نیوز)عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی بینکس کا آوٴٹ لک منفی کردیا۔ موڈیز کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی بینکوں نے حکومتی بانڈز میں بہت رقم لگا رکھی ہے، بینکوں کا کریڈٹ نچلی پروفائل کے سرکاری بانڈز سے منسلک ہوگیا۔ رپورٹ

راحیل شریف کی قیادت میں اسلامی فوجی اتحاد کے وفد کی پاکستان آمد

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سعودی عرب سے اسلامی فوجی اتحاد کا وفد جنرل (ر) راحیل شریف کی قیادت میں پاکستان پہنچ گیا۔ اس حوالے سے جیو نیوز نے ذرائع سے بتایا ہے کہ اسلامی فوجی اتحاد کے وفد کا یہ پہلا دورہ پاکستان ہے اور وفد کے شرکاء دو روز تک

بھارت میں زہریلی شراب پینے سے 35 افراد ہلاک

اسلام آباد (ویب ڈیسک )بھارت میں زہریلی شراب پینے سے35افراد ہلاک ہو گیے۔ بھارتی ریاست اتر پردیش اور اتر کھنڈ میں زہریلی شراب پینے سے پینتیس افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق زہریلی شراب پینے سے بڑی تعداد میں لوگوں کو ہسپتال داخل کیا

چین بھارتی وزیر اعظم کے دورہ اروناچل پردیش پر ناراض

اسلام آباد (ویب ڈیسک )چین نے نریندر مودی کے اروناچل پردیش کے دورے کی مذمت کی ہے۔ چین نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے اروناچل پردیش کے دورے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس ریاست میں بھارتی رہنماؤں کی سرگرمیوں کی شدید مخالفت کرتا

پاکستان امریکا کیلیے ہمیشہ خاص اہمیت کا حامل رہے گا، امریکی کمانڈر

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزف ووٹل نے کہا ہے کہ امریکا کے لیے پاکستان ہمیشہ ایک خاص اہمیت کا حامل ملک رہے گا۔ ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق جنرل جوزف کا امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے روبرو کہنا تھا

ریاض ، پاکستانی سفارتخانے میں یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سعودی دارالحکومت ریاض میں پاکستان سفارتخانے میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس حوالے سے جاری اعلامیہ کے مطابق سفارت خانے کے چانسری ہال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سفیر راجہ علی اعجاز