Browsing Category

نیشنل

توشہ خانہ ،حکومتی ایم این ایز کاعمران خان کی نااہلی کے لیے ریفرنس خارج

فائل :فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توشہ خانہ سے متعلق حکومتی اراکین قومی اسمبلی کا چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی کے لیے ریفرنس خارج کردیا۔ الیکشن کمیشن میں توشہ خانہ تحائف ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کے لیے…

الیکشن کمیشن ، عمران خان اور اسد عمر کی جرمانے کیخلاف اپیلیں خارج

فائل :فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن پاکستان نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عمران خان اور اسد عمر کی جرمانے کیخلاف اپیلیں خارج کردیں۔ الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عمران خان اور اسد عمر کی جرمانے کیخلاف اپیلوں پر سماعت…

وزارت داخلہ شہباز گل تشدد الزامات پر انکوائری کرائے،اسلام آباد ہائی کورٹ

فائل: فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے شہباز گل پر تشدد کی تحقیقات کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔عدالت نے کہا کہ وزارت داخلہ شہباز گل تشدد الزامات پر انکوائری کرائے۔ ہائی کورٹ نے حکم نامے مین کہا کہ…

وزیراعظم کا قطر میں بڑا اعلان، تفصیل آج خرم دستگربتائیں گے

دوحہ : وزیراعظم کا قطر میں بڑا اعلان، تفصیل آج خرم دستگربتائیں گے،شہباز شریف جو قطرکے دورے پر ہیں دوحہ میں یہ اعلان کیا ہے۔ شہباز شریف نے دوحہ میں سرکاری وفد کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئےبجلی کے بلوں سے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز (ایف سی اے) ختم کرنے…

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سمیت 19 رہنماوں کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سمیت 19 رہنماوں کے خلاف ایک اور مقدمہ درج،جسمانی ریمانڈ پر موجود شہباز گل پر بھی ایک اور مقدمہ بنا دیا گیا۔ چیئرمین تحریک انصاف ، شیخ رشید ، اسد عمر،مراد سعید، سینیٹر فیصل جاوید پر اسلام آباد میں…

نہ پہلے دباؤ میں تھا اور نہ اب دباؤ میں آؤں گا ،عمران خان

فائل فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے دنیا نے دیکھ لیا کہ پاکستانی قوم کس کے ساتھ کھڑی ہے، میں نہ پہلے دباؤ میں آیا تھا اور نہ اب دباؤ میں آؤں گا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس…

ملک کو سرحدوں سے نہیں اندر سے خطرہ لاحق ہے،شیخ رشید

اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد نے کہاہے کہ ملک کو سرحدوں سے نہیں اندر سے خطرہ لاحق ہے۔ تباہی دروازے پردستک دے رہی ہے اورنیرو بانسری بجا رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں شیخ رشیداحمد نے کہا کہ ملک کا…

دور ہ قطر، مشترکہ چیلنجز متقاضی ہیں کہ تعاون کی نئی راہیں ڈھونڈیں،وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ کورونا وبا کے بعد دنیا معاشی سست روی سے بحالی کی طرف جا رہی ہے مشترکہ چیلنجز متقاضی ہیں کہ تعاون کی نئی راہیں ڈھونڈیں۔ سماجی رابطے کی ویب ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ اپنے بھائی شیخ…

شہباز گل کے خلاف اسلحہ برآمد ہونے کا ایک اور مقدمہ درج

اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے خلاف اسلحہ برآمد ہونے کا ایک اور مقدمہ درج، یہ مقدمہ تھانہ سیکرٹریٹ میں درج کیا گیا ہے، گزشتہ روز پارلیمنٹ لاجز میں ان کے کمرے سے پستول برآمد ہوا تھا. اس سے قبل پیر کو شہباز گل کے کمرے سے پستول،…

منی بجٹ آگیا ، حکومت نے 70 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگا دیئے

فوٹو : فائل اسلام آباد: منی بجٹ آگیا ، حکومت نے 70 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگا دیئے، حکومت کی جانب سے آرڈیننس کے ذریعے منی بجٹ نافذ کیا گیا۔ آرڈیننس کے زریعے نافذ کردہ منی بجٹ میں حکومت کی جانب سے تاجروں پربجلی کے بلوں پر 7.5 فیصد تک سیلز…