Browsing Category

نیشنل

وفاقی حکومت آج رات 12 بجے ختم ہو جاہے گی

فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کی وفاقی حکومت آج رات 12 بجے ختم ہوجائے گی جس کے بعد ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ مسلسل دوسری جمہوری حکومت اپنی 5 سالہ آئینی مدت مکمل کرے گی۔ وفاقی کابینہ بھی آج رات 12 بجے تحلیل ہوجائے گی اور اس سے…

پنجاب میں نگران وزیراعلیٰ کے نام پر پی ٹی آئی اور ن لیگ کا پھڈا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پنجاب میں نگران وزیراعلیٰ کے نام پر پھڈا ہو گیا، تحریک انصاف نے ناصر کھوسہ کانام واپس لے لیا۔ تحریک انصاف نے پارٹی رہنماوں کی طرف سے ناصر کھوسہ کے نام پر تحفظات سامنے آنے پر ناصر کھوسہ کانام واپس لیا جب کہ پنجاب حکومت…

جسٹس(ر) ناصر الملک نگران وزیراعظم۔ اعلان کر دیا گیا۔

فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)  وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر نے نگراں وزیراعظم کے لیے جسٹس (ر) ناصر الملک کے نام کا اعلان کردیاہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران…

خیبر پختونخوا اسمبلی میں بھی فاٹا کے صوبے میں انضمام کا بل منظور

فوٹو:فائل پشاور(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی اور سینیٹ کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی نے بھی فاٹا کو صوبے میں ضم کرنے کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کا خصوصی اجلاس سپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہوا جس میں وفاق کے زیر انتظام قبائلی…

خیبر پختونخوا کے نامزد نگراں وزیر اعلیٰ کی عمران خان سے ملاقات

اسلام  آباد (ویب ڈیسک )خیبر پختونخوا کے نامزد نگران وزیر اعلیٰ منظور آفریدی کی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات ۔۔۔عمران خان نے کہا ہے کہ نگران حکومت کسی دباو کے بغیر حکومتی فرائض سر انجام دے خیبر پختونخوا کے نامزد نگران وزیر اعلیٰ…

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی اہلیہ کو امریکا جانے سے روک دیا گیا

پشاور(ویب ڈیسک)  وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا پرویز خٹک کی اہلیہ عامرہ خٹک کو اورسیز قومی شناختی کارڈ نہ ہونے کی وجہ سے امیگریشن عملے نے جہاز سے اتارلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا پرویز خٹک کی اہلیہ کو پشاور ائیر پورٹ پر…

خیبرپختونخوا کے نگراں وزیراعلیٰ کےلئے منظور آفریدی کے نام پر اتفاق

پشاور: ( ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا میں حکومت اور اپوزیشن نگران وزیراعلیٰ کیلئے منظور آفریدی کے نام پر متفق ہوگئے ہیں۔ نگراں وزیراعلی ٰ کیلئے فائنل ہونے والے منظور آفریدی پی ٹی آئی کے سینیٹر ایوب آفریدی کے بھائی ہیں اور جے یو آئی کے سینیٹ…

عام انتخابات 25جولائی کو ہوں گے، صدر نے مہر تصدیق ثبت کردی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے 25 جولائی کو ملک میں عام انتخابات کے انعقاد کی منظوری دے دی ہے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کیانتخابات ایک ہی دن ہوں گے، صدر مملکت نے الیکشن کمیشن کی بھیجی گئی سمری پر دستخط کردیئے ہیں…

وفاقی ملازمین کو 3 ماہ کی اضافی تنخواہیں دینے کی منظوری

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم نے تمام سرکاری وفاقی ملازمین کو تین ماہ کی بنیادی تنخواہ کے برابراعزازیہ دینے کی منظوری دے دی وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے بطور چیئرمین ای سی سی تنخواہوں کی ادائیگی کی منظوری دی،وفاقی سرکاری ملازمین کو…