Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
وفاقی کابینہ کا 9 گھنٹے طویل خصوصی اجلاس
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی کابینہ کا نو گھنٹے طویل اجلاس،مراد سعید کارکردگی میں آ گے، ، شیخ رشید کی بریفنگ پر تالیاں بجیں۔
وزیراعظم عمران خان نے اپنی ٹیم کی کارکردگی کے جائزہ لینے اور اسے مزید فعال بنانے کیلئے اجلاس طلب کیا تھا، تمام وزرا…
نوازشریف کے خلاف نیب ریفرنسز کا فیصلہ 24 دسمبر تک سنانے کا حکم
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے احتساب عدالت کو نوازشریف کےخلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کا فیصلہ 24 دسمبر تک سنانے کا حکم دے دیا۔
احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کے ٹرائل کی مدت میں…
کسی کی جنگ لڑیں گے نہ کسی کے آگے جھکیں گے، عمران خان
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ آج واضح کردوں کبھی کسی کی جنگ لڑیں گے اور نہ ہی کسی کے سامنے جھکیں گے ہم سب سے امن چاہیں گے۔
اسلام آباد میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے…
پاکستان کو شکست، نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیر یز جیت گیا
ابوظہبی(ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ نے ابوظہبی ٹیسٹ میں پاکستان کو 123 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز اپنے نام کر لی۔
شیخ زاید اسٹیڈیم میں کھیلے گیےمیچ کے آخری روز نیوزی لینڈ نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 353 رنز بنا کر اننگز ڈکلئیر کی تو قومی…
کراچی آپریشن رکوانے کے لیے وفاق سپر یم کورٹ میں
اسلام آباد(ویب ڈیسک )کراچی آپریشن رکوانے کیلئے وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے رجوع کردلیا۔
وفاقی حکومت سندھ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کے معاملہ پہ میدان میں آگئی ہے۔
ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کے جانب سے اٹارنی جنرل نے متفرق درخواست سپریم…
آئیڈیا کے انتخابی شیڈول کااعلان، 15دسمبر کو پولنگ ہوگی
اسلام آباد (ویب ڈیسک )آئیڈیا انتخابی شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔
اسلام آباد ڈیسک ایڈیٹرز ایسوسی ایشن (آئیڈیا)کے پہلے انتخابات 15دسمبر2018کو ہوں گے ا لیکشن کمیٹی نے اجلاس کے بعد انتخابی شیڈول کااعلان کردیا۔
گزشتہ روز نیشنل پریس کلب میں…
معاشرہ وہ آگے جاتاہے جہاں قانون کی حکمرانی ہو، وزیراعظم
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سب کو قانون کے دائرے میں لانے کا کام سپریم کورٹ نے شروع کیا اور وہ کام کیے جو جمہوری حکومتوں کو کرنے چاہیے تھے۔
وہ لاء اینڈ جسٹس کمیشن کے زیر اہتمام 'ملک میں بڑھتی آبادی پر توجہ ' کے…
ریاست مدینہ کا تصور، عمران خان کو سلام، طارق جمیل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے کہا ہے ریاست مدینہ کا تصور بھی پیش کرنے پر عمران خان کو سلام پیش کرتاہوں۔
اسلام آباد میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں بڑھتی آبادی کا مسئلہ علم کی کمی کی وجہ سے ہے، دیہات…
مریم اورنگزیب جھوٹی ہے کسی سے مخلص نہیں ، عطاء الحق قاسمی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق چیئرمین پی ٹی وی عطا الحق قاسمی ترجمان نواز لیگ پر برس پڑے، کہتے ہیں مریم اورنگزیب جھوٹی ہیں، وہ کسی کے ساتھ مخلص نہیں ہے ۔
انھوں نے کہا مریم اورنگزیب نے میرے خلاف جھوٹا کیس بنوایا، کچھ لوگ نواز شریف کو پھنسانا…
عمران خان کو اگلا حکمران جیل بھیجے گا، آصف زرداری
اسلام آباد (ویب ڈیسک )پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی ناتجربہ کار حکومت نہیں چل سکے گی جبکہ عمران خان کو اگلا حکمران جیل بھیجے گا۔
ٹنڈوالہیار میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے…