Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
پٹرول4روپے86پیسے سستا ہوگیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک )حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی ، پٹرول 4روپے 85پیسے سستا ہوگیا
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پٹرول کی قیمت4.86 روپے کمی کے ساتھ 95.83 روپے سے کم کرکے 90.97روپے فی لیٹر کردی ہے۔
ہائی…
پاکستان نے40 نہیں صرف6ارب ڈالر کا قرض ادا کرنا ہے، چین
اسلام آباد ( ویب ڈیسک)پاکستان نے چین کا صرف 6 ارب ڈالر کا قرضہ اور اس کا سود واپس کرنا ہے،40ارب ڈالر کے قرض کی خبریں درست نہیں۔
چینی سفارتخانہ کے ترجمان کے مطابق 40 ارب قرض سے متعلق اعداد و شمار غلط اور گمراہ کن ہیں سی پیک پاکستان اور چین…
ایف آئی اے کی اصغر خان کیس کی فائل بند کرنے کی سفارش
اسلام آباد(ویب ڈیسک)ایف آئی اے نے سپریم کورٹ سے اصغر خان عملدرآمد کیس کی فائل بند کرنے کی سفارش کردی۔
عدالت عظمیٰ میں جمع کروائی گئی رپورٹ میں ایف آئی اے نے موقف اختیار کیا کہ یہ معاملہ 25 سال پرانا ہے۔ کیس میں اتنے شواہد نہیں کہ کاروائی…
آرمی چیف نے22دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی
اسلام آباد( ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 22 خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔ تمام دہشت گرد سنگین نوعیت کی کارروائیوں میں ملوث ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 22 دہشت گردوں کی سزائے…
منی لانڈرنگ کے خلاف بڑا کریک ڈاون شروع کرنے لگے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد( ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے منی لانڈرنگ کے خلاف پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا کریک ڈاون شروع کرنے جارہے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان سے آج اسلام آباد میں معاشی امور سے متعلق رپورٹرز نے ملاقات کی ، اس موقع پر وزیراعظم نے…
پٹرول کی قیمت میں 9روپے 50پیسے کمی کی تجو یز
اسلام آباد( ویب ڈیسک) اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارتِ پیٹرولیم کو بھیج دی ہے۔
نئے سال کے شروع میں ہی عوام کے لئے اوگرا کی جانب سے خوشخبری ملنے کا امکان ہے، اوگرا (آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی) نے پیٹرولیم…
آصف زرداری اور بلاول سمیت 172افراد کے نام ای سی اہل میں ڈالنے کافیصلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی حکومت کا مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ کیے نتیجے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سمیت 172افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ۔
،فریال تالپُور،وزیراعلی سندھ سید…
وزیر اعظم عمران خان اچانک پمز ہسپتال پہنچ گئے
اسلام آباد( ویب ڈیسک)وزیراعظم عمرا ن خان نے جمعرات کی شب پمزہسپتال اچانک دورہ کیا۔
وزیراعظم نے بہتر انتظامات اور سروسز کی فراہمی پر پمز انتظامیہ کی کاکردگی کو سراہا۔وزیراعظم جمعرات کی شب سوا چھ بجے اچانک اپنی ٹیم کے ہمراہ پمز ہسپتال پہنچ…
A Spotlight On No-Fuss Perfect Bride Systems
Some Questions to Question Before Joining all the Free Singles Online websites Most people and your friends have gone out for any evening and you also end up by using a club where there's amazing women everywhere. Though that you are…
مسلم لیگ ن کا پارلیمنٹ کے اندر اور باہر بھر پور احتجاج کااعلان
اسلام آباد ( ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کا پارلیمنٹ کے اندر اور باہر احتجاج کااعلان اور کہا ہے کہ حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد تک جا سکتے ہیں۔
۔مسلم لیگ ن کے رہنماوں احسن اقبال، محمد زبیر ، رانا ثناء اللہ اور مشاہداللہ نے مشترکہ پریس کانفرنس…