Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
Considering Major Criteria For charm date
In search of lady for discover buddies, on-line dating , marriage. And he or she did, however not the type he supposed. Provided that a girl is allowed to refuse sex and a man is allowed to be pissed off by these rebuffs (or vice versa),…
مساجد پر حملے میں4پاکستانی زخمی ، 5لاپتہ ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک )ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد میں ہونے والے دہشت گرد حملوں میں 4 پاکستانی زخمی ہوئے جب کہ 5 تاحال لاپتہ ہیں۔
کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملہ کرنے والے دہشت گرد کی!-->!-->!-->…
آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی 20مارچ کو نیب راولپنڈ ی میں طلبی
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو کو نیب راولپنڈی نے طلب کرلیا۔
دونوں کو جعلی اکاونٹس کیس کی جے آئی ٹی نے 20 مارچ کو راولپنڈ ی میں طلب کیاہے ، دونوں کو نوٹس جاری کردئیے گئے ہیں۔
ذرائع!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیراعظم عمران خان کا باجوڑ میں جلسہ سے خطاب
باجوڑ(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بڑے بڑے چور اور ڈاکو خطرے میں ہیں لیکن اب نہ کوئی ڈیل ہوگی نہ ہی این آر او ملے گا۔
باجوڑ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت میں الیکشن کے انعقاد تک سب کو چوکنا!-->!-->!-->…
Effortless Systems For asiansinglesolution – The Inside Track
Relationship and dating recommendation you need to use from 35 in any other case distracting actresses. Lore, Most individuals don't know that a study at UCLA showed that seventy five% of couples who went to conventional marriage counseling…
نیوزی لینڈمساجد پر دہشگردحملےکےپیچھےاسلام فوبیا کار فرما ہے، عمران خان
اسلام آباد(زمینی حقائق ) وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر دہشت گرد حملوں کو تکلیف دہ قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔
وزیراعظم نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ کرائسٹ چرچ میں مسجد پر حملہ ہمارے!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان کی نیوزی لینڈ کی مساجد پر دہشتگرد حملوں کی مذمت
اسلام آباد(زمینی حقائق )پاکستان نے نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے افسوسناک واقعہ قرار دیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کرائسٹ چرچ کی مسجد پر حملے کی!-->!-->!-->!-->!-->…
آن لائن ویزا کااجراء، پی ایس ایل5 پاکستان میں ہوگی، وزیراعظم
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں آن لائن ویزا کا اجراء کر دیا ہے۔
آن لائن ویزا کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کاکہنا تھا کہ آج پاکستان امن کے راستے پر نکل پڑا ہے، ملک کو دوسروں کے لیے کھولنے!-->!-->!-->…
وزیراعظم کی تنخواہ وزراء اعلیٰ اور وزیروں سے بھی کم ہے
اسلام آباد (زمینی حقائق ) وزیراعظم عمران خان کتنی تنخواہ لیتے ہیں ،کیسے رہتے ہیں، سب سامنے آگیا ۔ عمران خان کا بطور وزیراعظم کوئی کیمپ آفس نہ ہی ذاتی رہائش گاہ پر سرکاری اخراجات ہیں ۔
وزیراعظم کی تنخواہ وفاقی وزراء سے بھی کم ہے!-->!-->!-->…
وزیراعظم کی وزیراعلیٰ پنجاب کو تنخواہوں میں اضافہ واپس لینے کی ہدایت
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وزیر اعلیٰ پنجاب تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کا فیصلہ واپس کریں ،وزیر اعظم عمران خان نے ہدایت کر دی۔
وزیر اعظم نے کہا کہ موجودہ حالات میں معاشی بحران سے نمٹنے کی کوششیں کر رہے ہیں، حکومت کسی صورت تنخواہوں اور!-->!-->!-->…